خضدار: چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے کہا ہے کہ بڑے پراجیکٹس کی ترجیحی بنیادوں پر پلان مرتب کرنے سے صوبے کی تعمیر و ترقی بہتر انداز میں ہوسکے گی۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار: چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے کہا ہے کہ بڑے پراجیکٹس کی ترجیحی بنیادوں پر پلان مرتب کرنے سے صوبے کی تعمیر و ترقی بہتر انداز میں ہوسکے گی۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under مزید خبریں.
خضدار : قاتل قومی شاہراہ نے مزید دو نوجوانوں کی جان لے لی۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: خضدار پولیس کی کامیاب کاروائی،چھاپے میں ایف سی کی وردی میں ڈکیتی کرنے والا گرو ہ کا سرغنہ تین ساتھیوں سمیت فائرنگ کے تبادلہ کے بعد گرفتار،ساڑھے تین تولہ سونا و طلائی زیورات،دو عدد ٹی ٹی پستول،راونڈ،چار مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد،ملزمان سے انکشافات پر مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی خضدار سعید گل آفریدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: خضدار میں محرم الحرام کی جلوس کی تیاریاں مکمل،جلوس کے راستوں اور راستے میں آنے والے دکانوں کو سیل کر دیا گیا اور جلوس کے راستوں پر پولیس،لیویز اور ایف سی کے جوانوں کی بھاری اکثریت تعینات کر دیا گیا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان, مزید خبریں.
خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق پانچ افراد زخمی ہو گئے،پہلا حادثہ باراں لک کے قریب پیش آیا جہاں کراچی سے کوئٹہ جانے والے کار تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان, پاکستان.
حب: مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب شہزور گاڑی الٹ نے سے چھ افراد جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کنڈ ملیر کے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان, مزید خبریں.
خضدار: خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق وڈھ خضدار لیویز کے مطابق جمعرات کی روز تحصیل وڈھ کے علاقہ وھیر گزگی آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد کریم ولد امام بخش گزگی مینگل شدید زخمی ہوگئے۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے خلقِ جھالاوان خضدار میں سراوان و جھالاوان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات، ملاقات میں پیپلز پارٹی کے صدر علی مدد جتک، دیگر سیاسی و قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اور بلوچ قوم کو قبائلی تنازعات نے نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے آبا و اجداد کی قبائلی رسم و رواج کے تحت قبائلی تنازعات کے حل کی جانب عملی طور پر پیش قدمی کریں،قبائلی تنازعہ اور رنجشیں چائیے جس بھی قبیلہ کے درمیان ہوں لیکن اس کے اثرات سے پورا بلوچستان متاثر ہوتا ہے۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان, مزید خبریں.
خضدار: خضدار باغبانہ زیدی اور گردنواح کے علاقوں میں موسلادھار بارش،نشینی علاقے زیر آب آ گئے،شہر پانی سے جھل تھل ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار اور گردنواح کے علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔