خضدار: جمعیت علمائے اسلام خضدارکے امیر مولانا قمرالدین، نائب امیر مفتی عبدالقادر شاہوانی، جنرل سیکریٹری مولانا عنایت اللہ رودینی،ڈپٹی جنرل سیکریٹری وڈیرہ عبدالخالق زہر ی، ناظم مولانا عبدالکریم متوکل، ترجمان مولانا بشیراحمدعثمانی،ناظم مالیات حافظ سعیداحمد،سالارمولانا غلام رسول مینگل،مولانا محمد ابراہیم مینگل خضدار کے علاقہ تحصیل زہری، سب تحصیل باغبانہ، سب تحصیل گریشہ میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے۔
Posts By: نمائندہ آزادی
ضرورت پڑی تو بلوچستان کے قبائل بھارت کیخلاف لڑینگے، ثناء زہری
خضدار: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ مودی سرکار نے کشمیریوں پر شب و خون مار کربے پنا ہ ظلم و ستم ڈھارہاہے۔
کرخ،دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق 8 زخمی
خضدار: تحصیل کرخ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروہوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق آٹھ افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل کرخ میں آخوندانی قبائل کے دو گروہوں میں تصادم ہو ا جس میں فریقین نے ایک دوسرے پر لاٹھیوں سے حملہ کئے۔
امان اللہ زہری کا خلاصدیوں تک پر نہیں ہوسکتا، اکبر مینگل
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل،ضلع خضدار کے سینئر نائب صدر شفیق الرحمٰن ساسولی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹرعزیز بلوچ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری میر محمداکبر مینگل۔
خضدار کے قریب پھر ٹریفک حادثہ 16افراد زخمی
خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ایک اور ٹریفک حادثہ،کوئٹہ سے خضدار آنے والی پک اپ باغبانہ کے مقام پر الٹ گئی خواتین و بچوں سمیت سولہ افراد زخمی ہو گئے۔
خضدار کے قریب قومی شاہراہ پر ایک اور حادثہ 5افراد جاں بحق، 13زخمی
خضدار: خضدار سے کراچی جانے والی دو مسافر بسیں اور کراچی سے پنجگور جانے والی بس کے درمیان تصادم پانچ افراد جاں بحق پندرہ کے قریب زخمی ہوگئے آمدہ اطلاعات کے مطابق رات گئے۔
چاغی،سکولوں میں چھٹیوں سے قبل چھٹیاں
دالبندیں : چاغی میں گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے 21 سکولوں میں چھٹیاں۔جی ہاں حکومت کی نااہلی سمجھے یا ترقی کا خواب چاغی پہلے سے پسماندہ اب یہ اعزاز کس کو حاصل ھوگا کہ بیک وقت 21 سکولز بند پڑے ہیں۔
خضدار، لوڈ شیڈنگ کیخلاف مشتعل افراد نے قومی شاہراہ بلاک کردی، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، کیسکو
خضدار : رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل شہریوں نے خواتین و بچوں سمیت سنی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر روڈ بلاک کر دی،ٹریفک کی روانی معطل،مسافروں کو شدید پریشانی ومشکلات کا سامنا،مشتعل مظاہرین کیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے تھے۔
ترقیاتی منصوبوں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، حافظ طاہر
خضدار: کمشنر قلات ڈویژن و چیئرمین ڈی سی سی حافظ طاہرکے زیر صدارت لوکل گورنمنٹ قلات ڈویژن کے پروگریس رپورٹ 2017.18 کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو۔
حب، شاہ نورانی جانیوالی زائرین کی بس کو حادثہ ایک شخص جاں بحق، 28زخمی
حب: درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین کی گاڑی ویراب ندی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 28 شدید زخمی ہوگئے زخمیوں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔