خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و حلقہ پی بی خضدار نال،وڈھ اور قومی اسمبلی کے نشستوں پر نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہم کارکردگی کی بنیاد پر حصہ لے رہے ہیں ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.

Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
تفتان : تفتان ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن ترجمان کے مطابق سابق صوبائی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی لیویز اور پولیس چیک پوسٹوں میں دوبارہ مسافر بسوں کو رشوت کے نام پر تنگ کر رہے ہیں جس سے مسافروں کو سخت تکالیف کا سامنا پڑتا ہے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
دالبندین: دالبندین کینسر کے مرض نے ایک اور نوجوان کی زندگی چھین لی ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کے مرکزی صدر سا بق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ قوم پرستانہ سیاست کا مقصد اپنے عوام کی خدمت کرنا اور ان کے حقوق کے لئے جد و جہد کرنا ہے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خضدار: مولانا قمر الدین نے کہا جمعیت علماء اسلام کے لئے اقتدار ایوانوں کا ممبر ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا ہے ہمارے جد وجہد کا مقصد اسلام کے نظام کا پاکستان میں نفاذ ہے اسی مقصد کے لئے ہم سیاسی پارلیمانی جد وجہد کررہے ۔ہمیں تو قع ہے کہ ہم اپنی منزل کو پالیں گے ان خیالات کا اظہار خیلات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد سے خضدار پہنچنے کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
تربت: NA271کیچ کی نشست پر سخت معرکہ آرائی کا امکان۔ سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے مگر سابق بیورووکریٹ جان محمد دشتی ، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا نام ممکنہ امیدوار کے طور پر لیا جارہا ہے۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خضدار : کوئٹہ سے خضدار آنے والی کار تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابوہو کر الٹ گئی ،پاک فوج کا کیپٹن قدیر احمدجاں بحق ایک خاتون زخمی ہو گیا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
گوادر+تربت: گوادر اور تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، صوبائی صدر سینیٹرکہدہ اکرم دشتی ،مرکزی ترجمان جان محمدبلیدی نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی کارکنوں کی جماعت ہے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خضدار : خضدار پولیس کا مبینہ اغواء کاروں کے خلاف کاروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد مغوی بازیاب ،ڈی ایس پی خضدار عبدالستار مینگل کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار میں عنایت اللہ نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ۔