خضدار : کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کا لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس ،وڈھ پبلک پارک ،اور اورناچ کے مختلف سکولو ں کا دورہ ،یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا معائینہ کیا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.

خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ بلوچستان میں جامعات کا قیام یہاں کے عوام کے روشن مستقبل کے لئے بے حد ضروری ہے ، بلوچستان کا پڑھالکھاخواب پورا ہوجائیگا۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
خضدار: صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے دس کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سبزی منڈی خضدار کا افتتاح کر دیا ،زرعی منڈی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ،زمینداروں کی فصلیں یہاں مقامی سطح پر خریدی جائیں گی ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under بلوچستان.
خضدار،وڈھ : لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے افتتاحی تقریب سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان بارود کاڈھیر بن چکا ہے،یہاں نہ مسجد محفوظ نہ گھر محفوظ اور نہ ہی امام بارگاہیں،گھر گاوں بھی محفوظ نہیں1947 سے لیکر آج تک کے تجربات ناکام رہے اب اختیار داروں کو ان نا کامیوں سے سبق سیکھنا چائیے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
اوتھل: ضلع لسبیلہ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے اور ہمارے کنٹرول میں ہے ۔ پولیس کی کارکردگی بہتر ہے ۔ پولیس کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جائے گا اور بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کی جائیں گی ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : بلوچستان ریزیڈنشل کالج خضدار میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد ،بلوچستان کے مختلف علاقوں نے والدین کی شرکت ،حصول علم کے بغیر جدید دور کے تقاضوں کا مقابلہ ممکن نہیں ،حکومت وسائل فراہم کرے گی ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under پاکستان.
خضدار: خضدار پولیس نے قومی شاہراہ سے جعلی کیپٹن کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی ڈی ایس پی خضدار عارف بلوچ نے مقامی صحافیوں کو بتایا کہ پولیس کو شہر اور قومی شاہراہ پرکڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خضدار : بی ایس او (پجار)کے زیر اہتمام قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ اور پشتون طلباء پر پولیس کی جانب سے تشدد اور انہیں گرفتار کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نادر بلوچ کی قیادت میں برآمد ہو کر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
نال: نال بیسار پہاڈ میں مائیننگ پر کام کرنے کے دوران بچائی گئی بارودی سرنگ پٹھنے سے تین مزدور شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
Posted by نمائندہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی مستقبل کا دارومدار ان کے نئی نسل کے کردار پر منحصر ہوتا ہے ۔