
ڈیرہ مراد جمالی : نصیر آباد کے علاقے پولیس صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں چوری کی انوکھی واردات چوروں نے ایک غریب شخص کے 16 بوری پیاز چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ڈیرہ مراد جمالی : نصیر آباد کے علاقے پولیس صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں چوری کی انوکھی واردات چوروں نے ایک غریب شخص کے 16 بوری پیاز چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ڈیرہ مراد جمالی : صدرپولیس ڈیرہ مراد جمالی نے چوری کی واردات ناکام بناتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات پر ہر صورت نفاذ کے قیام کو یقینی بنا یا جائے گا عوام کی تعاون کی اشد ضرورت ہے بلوچستان بھر میں امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ ادارے 24گھنٹے الرٹ پوزیشن میں ہیں اور صورتحال کی ہر لمحے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے لاک ڈاؤن کے باوجود غیر روایتی راستوں سے لوگوں کے بلوچستان اور کوئٹہ میں داخلہ کی اطلاعات کا سامنے آنا تشویشناک ہے اگر اس صورتحال کو جلد کنٹرول نہ کیا گیا تو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کیا گیا لاک ڈاؤن بے سود ہوگا جسکا خمیازہ ایک تباہی کی صورت میں ہم سب کو بھگتنا ہوگا یہاں جاری۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکرٹری وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کوئی مستحق بھی بھوکا نہ رہ جائے کورونا وائرس کے بحران سے ہم سب کو ملکر لڑنا ہوگا ہمار ے صوبے بھر کے رضاکار امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں حکومت ابھی تک سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے ملک بھر کے ڈاکٹرز اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں عوام احتیاطی تدابیراختیار کریں بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں طبی ماہرین کی ہدایت پر عمل کریں۔
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
بھاگ: پیرامیڈیکل اسٹاف شیخ زید ہسپتال کے صدر سلام بلوچ نے اپنے بیان میں کہاکہ صوبہ بھر میں پیرامیڈیکس بلاخوف وخطر اپنے عوام کو کورونا وائرس کی وباء سے بچانے اور ان کے علاج معالجہ میں مصروف ہیں۔
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
بھاگ: میونسپل کمیٹی بھاگ کے وسائل عوام کی امانت ہیں کم وسائل میں رہتے ہوئے بھی موجودہ حالات میں عوام کی خدمت اور انھیں ریلیف دینے کیلئے اپنے تمام تر کوششیں بروئے کار لارہے ہیں عوام کی خدمت کرنا ہمارے فرائض منصبی میں شامل ہیں میونسپل کمیٹی بھاگ پر تنقید کرنے والے محض اپنی سستی شہرت کو متعارف کروانا چاہتے ہیں کیونکہ میونسپل کمیٹی بھاگ نے ہر آڑے اور مشکل وقت میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا رہتاہے۔
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ پریشان کن صورتحال لاک ڈاؤن میں ایک طرف سردیوں کی ڈھائی ماہ کے بعددوبارہ تین ماہ بلوچستان کے 3لاکھ نجی سکولزبندہونے کی وجہ سے7لاکھ بچوں کاتعلیمی مستقبل تباہ ہورہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہر کمشنر کو ایک ایک کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے پی ڈی ایم اے کو بھی ایک ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی ہے۔
Posted by آن لائن & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ مراد جمالی : بالائی بلوچستان کے مختلف علاقوں کوہلو ہرنائی ناڑی سمیت لہڑی گھگی ڈیم کے سیلابی ریلے نصیر آباد میں داخل ہو گئے۔