کرونا وائرس سے متاثرہ 2 ڈاکٹرز کے رپورٹس مثبت آئے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم خان بابر کے جاری کردہ ایک بیان کیمطابق حالیہ طور پر کورونا وائرس سے متاثرہ 2 ڈاکٹرز کے رپورٹس مثبت آئے ہیں،جنہیں شیخ زاہد ہسپتال اور ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

چین سے طبی آلات کی آمد جاری، سامان لے کر تیسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پاکستان میں مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین سے طبی آلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے 18 ہزار 691 نئے کیسز رپورٹ، مزید 4 سو افراد ہلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس کے 18 ہزار 691 نئے کیسز رپورٹ، مزید 4 سو افراد ہلاک۔ امریکہ بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 4 ہزار 126 ہو گئی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 695 ریکارڈ۔

کوروناوائرس کی ویکسین تیارکرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد پوری دنیا میں اس کا خوف پایا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں ا س سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار ہو گئی ہے جبکہ 27 ہزار سے زیادہ افراد اس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن اس میں ابھی تک کسی قسم کی کوئی کامیابی سامنے نہیں آئی۔

بلوچستان کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرری،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر شیرانی محمد عظیم کاتبادلہ ایڈیشنل سیکریٹری آئی ٹی تعینات ان کے پیشروایڈیشنل سیکریٹری آئی ٹی ڈی سی شبیراحمد کوڈی سی پنجگوررتعینات کردیاگیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کا کرونا وائرس تدراک کیلئے خریدے گئے آلات کی تفصیلات سے متعلق ر پورٹ طلب

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلو چستان ہائیکورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے راجہ ربنواز ایڈووکیٹ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق دائر کردہ آئینی درخوست کی سماعت کے احکامات صادر فرما دیئے اور تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے جبکہ محکمہ صحت بلو چستان اور پی ڈی ایم اے سے پورے صوبے میں کرونا وائرس کے علاج پر مامور ڈاکٹرز ودیگر طبی عملہ کو مکمل حفاظتی کٹس کی فراہمی سے متعلق اب تک کئے گئے۔

حکومت بلوچستان کا اراکین اسمبلی کورونا ٹیسٹ اور اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کا اراکین اسمبلی آفیسران اور سرکاری ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ اور اسکریننگ کرنے کا فیصلہ اس سے قبل پی ڈی ایم اے کے 10آفیسران کے ٹیسٹ کئے جو منفی آئیں۔