کچلاک : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی نائب صدر محترم محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کا کریکٹر ضدفیوڈلزم ضد امپریلزم اور جمہوری ہے پارٹی نے اپنے نظریات پر ثابت قدم رہتے ہوئے ہر قسم کے گھمبیر حالات میں محکوم اقوام اور مظلوم عوام کے حقوق واختیارات کے حصول کی جدوجہد جاری رکھی ہے۔