وزیر اعلی ٰکے بجلی میگاواٹ میں اضافے کے اعلان کی کیسکو تر دید کر رہی ہے زمیندار ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پشین کے جلسے میں اعلان کیاتھا کہ بجلی ساڑھے سات سو میگاواٹ کر دی گئی ہے زمینداروں کا خیرمقدم پی ڈی سی کیسکو کی تردید اور زمینداروں سے مختلف علاقوں میں معلومات حاصل کیں