حکمران چین اور روس کیساتھ ملکر بلوچستان میں مذہبی جنو نیت کو فروغ دے رہے ہیں حیر بیار مری

Posted by & filed under بلوچستان.

لندن: پاکستان خطے میں قوتوں کوعدم توازن کرنے چین اور روس کے کندھوں پر بندوق رکھ کر دنیا کے امن کو چیلنجز سے دوچار کرنے کی راہ پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہار بلوچ قوم دوست رہنماحیربیار مری نے اپنے اخباری بیان میں کیا۔انھوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا

مشکے میں فورسز کی کارروائیوں سے درجنوں بلوچ شہید ہوئے بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے مشکے میں ریاستی فورسز کی زمینی و فضائی کاروائیوں، اندھا دھند شیلنگ ، گھروں کو لوٹنے و جلانے اور درجنوں بلوچ فرزندان کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مشکے طرز کی کاروائیاں دشمن کی نفسیاتی شکست و انسانی جذبات سے عاری ذہنیت کی عکاس ہیں

سول آبادیوں پر بمباری عالمی قوانین کیخلاف ورزی ہے، کچلول ایڈووکیٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما کچلول علی ایڈوکیٹ نے مشکے میں ریاستی فورسز کے بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نہتے بلوچوں پر بمباری قابض فوجی بزدلی کی نشانی ہے۔ ناروے میں مقیم بی این ایم کے رہنما نے کہا کہ فورسز جنیوا کنونشن اور جنگی قوانین کی پامالی کر رہے ہیں۔

مشکے آپریشن ،بی این ایف کی اپیل پر مختلف علاقوں میں شٹرڈاؤن ہڑ تال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کی مرکزی کال پر مشکے میں تین دنوں سے جاری فوجی آپریشن و علاقوں کی محاصرے کے خلاف آج 2دو جولائی کو گوادر، پسنی، جیونی، اوڑماڑہ ، تربت، مند، تمپ، آوران، مشکے، جھاؤ، بسیمہ، واشک،نوشکی،خاران، سوراب ، قلات مستونگ ، کوئٹہ ، حب بیلہ، اوتھل سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال رہا۔

مشکے آپرین کیخلاف بی ایچ آراو کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے مشکے کے علاقے میں ریاستی فورسز کی دہشت گردانہ آپریشن جاری ،ماورائے عدالت و قانون گرفتاریاں اور قتل و غارت کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرے کے شرکاء نے مشکے میھی میں آپریشن انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف نعرے لگائے اور شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے

مشکے آپریشن جاری ہے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے عالمی ادارے نوٹس لیں بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسزجارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مشکے کے علاقے میہی میں شروع ہونے والا آپریشن تاحال جاری ہے ، علاقے کا فورسز نے مکمل محاصرہ کرکے خواتین و بچوں کو یر غمال بنا رکھا ہے،جس سے زخمیوں سمیت دیگر کی جان و عزت شدید خطرے سے دوچار ہے،علاقے کے تمام راستے سیل کرکے ہر قسم کی آمد و رفت بند کی گئی ہے

شاہی محل میں ڈکیتی کی خبروں میں صداقت نہیں، انچارج شاہی محل

Posted by & filed under کوئٹہ.

قلات: انچارج شاہی محل قلات میر محمد یوسف شاہوانی نے اس خبر کی تروید کی ہے جو گزشتہ روزمقامی اخبار میں آیا تھا کہ شاہی دربار قلات میں نامعلوم افراد آ کر لوٹ مار کرکے اور قیمتی سامان لے کر واپس چلے گئے۔ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔کسی بھی ڈاکوچوراور لٹیرے میں یہ گنجاش نہیں کہ اس نیت سے شاہی دربار میں قدم رکھے

تمپ میں فورسز عام آبادی پر گولے بر سا رہے ہیں انسانی حقوق کے ادارے نوٹس لیں بی ایس آزاد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی بربریت و نوجوانوں کو گرفتار کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز بلا تعطل بلوچ عوام پر اپنی طاقت کا وحشیانہ استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔آبادیوں کے اندر قائم چیک پوسٹ سے آئے روز مارٹر گولے فائر کرکے بلوچ عوام کو نشانہ بنایا جار ہا ہے

ایف سی کا بولان کے علاقے بھاگ میں کارروائی ،اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: فرنٹےئر کور بلوچستان کا حساس ادارے کی اطلاع پر کارروائی۔کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگردکے مکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد۔تفصیلات کے مطابق فرنٹےئر کور بلوچستان نے حساس ادارے کی اطلاع پر ضلع بولان کی تحصیل بھاگ میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کے مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے

ترقی کی آڑ میں ساحلی علاقوں سے بے دخل کیا جارہا ہے، عیسیٰ نوری

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ایم این اے اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء سید عیسیٰ نوری ،سابق صوبائی وزیر ماہیگیری ایم پی اے میر حمل کلمتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہیکہ ہم ترقی کے خلاف نہیں اور ہمیشہ ترقی کو خوش آئند قرار دیا ہے لیکن اگر اس ترقی کی آڑ میں بلوچ عوام کو انکی جدی اور پشتی ملکیت سے محروم کر کے انہیں بے دخل کرنے کا منصوبہ کر فرما ہو