بلوچستان یونیورسٹی تنازعہ انکوائری کمیٹی اور طلباء تنظیموں کا اجلاس کمیٹی نے شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرادی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کی انکوائری کمیٹی کا ایک اہم مشترکہ اجلاس طلبہ تنظیموں کے ساتھ منعقد ہوا۔ جس میں ایم ایڈ کے امتحانی سینٹر میں ناخوشگوار واقع، شعبہ امتحانات اور جامعہ بلوچستان کے دیگر معاملات زیر غور لائے گئے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین پرووائس چانلسر ڈاکٹر مہراب خان بلوچ نے کی۔

بی این پی سربراہ کی شاہ نورانی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ حکومت خود سیلاب زدہ ہے اس سے امداد کی توقع نہیں، سردار اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

وڈھ : بی این پی وڈھ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہ نورانی میں دوسرا طوفانی بارش کی سیلابی ریلہ میں ایک خاتون سمیت دو بچے بہہ گئے، ایک کی لاش نکالی گئی دو اب تک لاپتہ ہیں، اور بی این پی کے قائد سربراہ سردار اختر جان مینگل اور بی این پی وڈھ کے صدر مجاہد عمرانی اور پارٹی کے کئی

ڈاکٹر دین محمد کی گمشدگی کو 6سال مکمل بی این ایم کا28جون کو شٹرڈاؤن و پہیہ جام و احتجاجی مظاہرے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 28 جون کو پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی ریاستی فورسز کے ہاتھوں اغوا کو چھ سال مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

حیربیار اختلافات کی وضاحت کریں ،بلوچ قومی تحریک کو کسی کا پراکسی نہیں بننے دینگے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکر ٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ نے ’’سنگر ‘‘میڈیا گروپ سے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ بلوچ تحریک آزادی میںآج کی جو رسہ کشیاں ہیں، انکی شروعات 2012 سے ہوئیں، 2011میں شاید کسی حد تک موجود تھے۔ یا 2010 میں تھے۔

تمپ میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر خود کار ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا، ایف سی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کی تربت کے علاقے تمپ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک انتہائی اہم کمانڈر خود کار ہتھیار سمیت گرفتار۔۔جبکہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں خفیہ اطلاع پر بی ایل ایف کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک خالی کمپاؤنڈ سے خود کار ہتھیار اور ہینڈ گرینیڈز بر آمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیے۔دکی کے علاقے غٹی پل میں

بی آر پی برطانیہ کا بلوچستان آپریشن کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ رپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری ہونے والے بیاں میں کہا ہے کہ بی ار پی برطانیہ چیپٹر کی جانب سے لندن میں بلوچستان میں جاری ریاستی مظام اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے اور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

کوہلو تمپ ،ناصرآباد میں آپریشن میں عام آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بی این ایم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے نام نہاد حکومت کی جانب سے کوہلو، تمپ ، ناصر آباد میں آپریشن ، بلوچ آبادیوں پر حملوں،معصوم خواتین و بچوں و فرزندوں کے اغوا کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز تمام انسانی حقوق کی پامالیاں کرتے ہوئے آئے

نواب خیر بخش مری کا فکروفلسفہ اور مستقل مزاجی تحریک کا اثاثہ ہیں مہران بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

جینوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے بابائے بلوچ نواب خیربخش مری کی پہلی برسی پر اسے خراج عقیدت پیش کرتیہوئے کہاکہ نواب خیربخش مری جیسے اعلی کردار، اپنے قوم، وطن اور انسانیت سے پیار، غلامی سے نفرت اور آذادی سے محبت جیسے اوصاف رکھنے والے شخصیات و رہنما صدیوں بعد خوش قسمت قوموں کے بیچ پیدا ہوتے ہیں

بلوچ نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی باعث حیرت ہے بی این ایم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستان اور بھارت کی موجودہ زبانی جنگ و دھمکیوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ باتیں محض بنگالیوں کی قتل عام و نسل کشی کو روکنے کی پاداش میں پاکستان کی جانب سے بھارت پر نہیں کسی جارہی ہیں بلکہ پوری دنیا کو دھمکی دی جا رہی ہے

جامعہ بلوچستان کا نووکیشن فارغ اتحصیل طلباء ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں انکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جانا چاہئے گورنر بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کا بارواں کانووکیشن2015 جامعہ بلوچستان کے باٹنیکل گارڈن میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی تھے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اقبال ، پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان، ڈین فیکلٹیز، رجسٹرار اور اساتذہ نے مہمانوں کا استقبال کیا