سبی: قومی شاہراہ پر مٹھڑی کے قریب تیز رفتار آلٹو کاراور ٹرک میں تصادم ،ایک خاندان کی چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق۔
Posts By: سلیم گشکوری
کینسر کے مرض میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے،عوامی حلقے
سبی: کینسر جیسے موضی مرض کا خاتمہ ناگزیر ہے،سبی کے درجنوں نوجوان کینسر کے مرض میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار چکے ہیں،وفاقی و صوبائی حکومت کینسر کے بڑھتے ہوئے مرض کے خاتمہ کے لیے ہسپتال کے قیام کو یقینی بنائے۔
واٹر پروجیکٹ سے سبی کے 15 ہزار کسانوں کی معاشی ترقی ہو گی، ویلئیم جان ژانگ
سبی: ورلڈ بینک کے نمائندہ ویلئیم جان ژانگ کی سبی میں بلوچستان واٹر انٹی گریٹو ریسورس مینجمنٹ پروجیکٹ کا معائنہ،ایڈیشنل کمشنر مامون حمید اور ضلعی آفیسران سے ملاقات کی ۔
موجودہ حکومت میںآج بھی آمریت دور کے چہرے موجود ہیں ترقی کے نام پر سبز باغ دکھائے جارہے ہیں، اخترمینگل
سبی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکمران سبز باغ دکھا کرعوام کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں ،قیام پاکستان کو صدی ہونے کو ہے لیکن جھوٹ کا پلندہ عوام پر تھونپا جارہا ہے
سبی میلہ 24 تا 28 فروری کو ہوگا تیاریاں تیز سیکورٹی کیلئے ایف سی تعینات رہے گی
سبی:ڈپٹی کمشنر سیف اللہ کھیتران نے کہا ہے کہ سالانہ سبی میلہ ماضی کی طرح امسال روایتی جوش و جذبہ و رنگارنگ تقاریب کے ساتھ منایا جائے گا
وزیراعظم آج سبی اور گوادر کا دورہ کریں گے
سبی: وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورہ پر سبی پہنچیں گے،وزیراعظم میاں نوازشریف دورہ کے دوران سبی کوہلو روڈ کا افتتاح کریں گے قبائلی عمائدین و معتبرین سے بھی ملاقات کریں گے،سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دئے دی گئی،آئی جی پولیس احسن محبوب اور سیکرٹری داخلہ اکبر درانی نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا
سبی کا سہ روزہ عالمی اجتماع طوفانی ہواؤں کے باعث ایک روز قبل اختتام پذیر
سبی: سالانہ تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع طوفانی ہواؤں کے باعث ایک روز قبل ہی اختتام پذیر ہوگیا،اختتامی دعا میں لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت ،اجتماع کے اختتامی دعا کے بعد ٹریفک جام ،شرکت کرنے والوں کو دشواری کا سامنا