بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد ایران مخالف لابی نے پورے پاکستان میں ایک طوفان برپا کردیا اور میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے جمہوریہ اسلامی کے خلاف زبردست پروپیگنڈہ مہم شروع کردی گئی تھی
اے وشیں گپے کہ ایران ءِ کماش ( صدر ) حسن روحانی دو روچی تر ءُ تاب ءَ آدینگ ءِ روچ ءَ اسلام آباد ءَ آتک ۔ آئی ءَ را پاکستان ءِ تر ءُ تاب ءِ حاترا پاکستان ءِ وزیر اعظم نواز شریف ءَ وتی تہران ءِ تر ءُ تاب ءِ وھداں لوٹ اِتگ اَت کہ آئی ءَ منتگ اَت ۔کماش روحانی ءَ گوں وت ءَ یک مزنیں ڈل ( وفد ) ے آؤرتگ اَت گوں ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شامی افواج داعش کے ہیڈ کوارٹر رقاء کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ رقاء صوبے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر فوجی کارروائیاں کررہی ہیں۔ اس کو روسی ہوائی حملوں کی زبردست حمایت حاصل ہے اور یہ خطرہ شدید ہوگیا ہے کہ شامی افواج اور اس کے شیعہ اتحادی رقاء صوبے پر قبضہ کرکے ترکی کے ساتھ شام کی سرحدیں سیل کردیں گے
کراچی: حکومت پاکستان نے بالآخر افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں توسیع دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کے قیام کی مدت گزشتہ سال 31دسمبر کو ختم ہوگئی تھی اور اس میں کسی قسم کی توسیع کا اعلان تین ہفتے گزرنے کے بعد بھی اعلان نہیں کیا گیا۔
اسلام آباد: اقتصادی راہداری اور گوادر کے حوالے سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا ء نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ کو مسترد کرتے ہوئے
کوئٹہ: حکومت پاکستان نے غیررسمی طور پر یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ افغان مہاجرین اور تارکین وطن کی پاکستان میں مزید قیام کیلئے توسیع نہ کی جائے۔ اس سے قبل حکومت پاکستان نے افغان مہاجرین کے قیام میں گزشتہ دور میں توسیع کی تھی جواب 31دسمبر2015ء کو ختم ہورہی ہے۔ جن میں غیر قانونی تارکین وطن بھی شامل ہیں جن کے خلاف ریاست پاکستان نے سفارتی وجوہات کی بناء پر کارروائی نہیں کی اور ان کی موجودگی کو’’نظرانداز ‘‘کردیاتھا۔ واضح رہے کہ حالیہ ہفتوں میں کابل میں ایک سہ فریقی کانفرنس اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کی سربراہی میں منعقد ہوا تھا۔
کوئٹہ: وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر اور وزیراعظم کے مشیر نے حال ہی میں کوئٹہ کا دورہ کیا تاجروں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بلوچستان میں بجلی کی ترسیل کا نظام پرانا اور بوسیدہ ہے اور یہ 700 میگاواٹ سے زیادہ بجلی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا اس افسر اعلیٰ نے بلوچستان کے عوام کو صاف الفاظ میں بتای دیا