
لاہور: قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے دبئی روانہ ہو گئی ہے۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
لاہور: قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے دبئی روانہ ہو گئی ہے۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
لاہور: سری لنکا کے خلاف پاکستان کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے اور ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس ڈی ایس پی جاں بحق اور ان کے سب انسپکٹر بھتیجے کو شدید زخمی کردیا۔ زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔سول ہسپتال کے ڈاکٹر نقیب اچکزئی کی غفلت کے باعث زخمی ڈی ایس پی کو بروقت مناسب طبی امداد نہ ملنے پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا تاہم وقت ضائع ہونے کی وجہ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
کوئٹہ : کوئٹہ میں آغاشوکت علی نیشنل بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017 کا آغاز کر دیا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 5 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
کراچی: بوم بوم شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو خیرباد کہتے ہوئے ٹیم کی صدارت بھی چھوڑ دی۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
لاہور: پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آنے والے فاسٹ بالر محمد عرفان کو ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کر دیا گیا ہے۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
Posted by اسپورٹس رپورٹر & filed under کھیل.
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سلور فلائی ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم اور برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔