کو ئٹہ: بلوچستان میں متعین ایرانی قونصل جنرل آغا رفیعی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ بے نظیر تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے پاکستان کے ساتھ متعین کردہ تجارتی اہداف کا حصول دونوں ممالک کی حکومتوں،چیمبر آف کامرس بزنس کمیونٹی کے باہمی تعاون کا متقاضی ہے۔