کوئٹہ: بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے15 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 10 جولائی تک اس پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو ایکشن کمیٹی میں شامل اساتذہ تنظیمیں سخت احتجاج پر مجبور ہونگی۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
ہمیشہ اقتدار میں رہنے والے حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں، جام کمال
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جائے تو پھر آئندہ کیا ہوگا؟یہ سب پھر اقتدار میں آئینگے۔
کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات، مکران اور ژوب ڈویژنز کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
بلوچستان پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کیا جائے، ظہور بلیدی
کوئٹہ : صوبائی وزیر خزانہ و اطلاعات ظہوراحمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا ترمیمی بل جلد اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔
بولان،گوگرت میں ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع بولان میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
پشین،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،لیویز اہلکار سمیت،3 زخمی
کوئٹہ : پشین میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور لیویز اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
حکومت صوبے کو پسماندہ رکھنے کی پالیسی کو خاموشی سے آگے لیکر چل رہی ہے، نواب رئیسانی / لشکری رئیسانی
کوئٹہ : چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اور نوابزدہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کوئٹہ میں کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال پر متحدہ اپوزیشن کے کارکنوں انجمن تاجران کے نمائندوں سمیت تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت غفلت سے زیادہ غافل اور کچھ زیادہ طاقتور ہے،آئین اور شریعت میں عوامی مفادات کیخلاف کام کرنے والوں کا محاسبہ کرنے کی گنجائش موجود ہے۔
اسپیکر قدوس بزنجو کے والد مجید بزنجو انتقال کر گئے
کو ئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد سابق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالمجید بزنجو انتقا ل کر گئے، مرحوم کو آج آوران کے علاقے جھاو میں آسوہ خاک کیا جائیگا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے والد سا بق ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبدالمجید بزنجو ہفتہ کو علا لت کے با عث کر اچی میں انتقال کرگئے۔
کوئٹہ، اپوزیشن کی اپیل پر شٹر بند ہڑتال و احتجاجی ریلی، عید کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کر ینگے، حزب اختلاف کی دھمکی
کوئٹہ : کوئٹہ میں متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں اور انجمن تاجران کی کال پرکوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کاروباری مراکز بند رہے۔
اچھی طرز حکمرانی بارے میرے اوروزیراعظم کے خیالات ایک ہیں، جام کمال
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی نظام اس وقت تک دیرپا نہیں ہو سکتا۔