کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے کہا ہے کہ سرینا ہوٹل بلوچستان کے ثقافت کی عکاسی کرتا ہے ہوٹل نے تیس سال صوبے کے لئے سرف کرکے ہزاروں لوگوں کی مہمان نوازی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سرینا ہوٹل کی کوئٹہ میں تیس سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔