ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک کو فروخت کرنیکی کو شش ہو رہی ہے ، نواب رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے میں حکمران جماعتیں ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک سمیت بہت سے قومی اثاثے کوڑیوں کے بھاﺅ فروخت کرنے کے لئے کمربستہ ہیں ،

تربت یونیورسٹی خواتین کو زندگی کے ہر شعبے میں مساوی شرکت کے مواقع فراہم کررہی ہے ‘ڈاکٹرمنصور

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  یونیورسٹی آف تربت کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر منصور احمد نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی خواتین کو زندگی کے ہر شعبے میں مساوی شرکت کے مواقع فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ خواتین ملک اور معاشرے کی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں اس لیے ترقیاتی عمل میں ان کی شرکت کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔

کریمہ بلوچ کی پہلی برسی ،بلوچستان کو ایک اکائی کے طور پر تسلیم نہ کرنے سے محکو میت نے جنم لیا ، بلوچ وومن فورم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ وومن فورم کے زیراہتمام بانک کریمہ بلوچ کی پہلی برسی کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب میں سیمینار منعقد کیا گیا، سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے معروف بلوچ دانشور دین محمد بزدار نے کہا کہ بلوچستان کو محکوم رکھ کر اس کے وسائل اور معدنیات کی لوٹ کھسوٹ کی گئی ہے، بلوچ وطن کو ایک اکائی کے طور تسلیم نہیں کیا گیا۔

بلوچستان میڈیکل کالجز کے طلباء کا پی ایم سی پالیسی کیخلاف احتجاجی دھرنا جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے میڈیکل کالجز کے طلباء پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی )کی جانب سے اسپیشل ٹیسٹ کے انعقادکے خلاف سراپااحتجاج ہیں ، کوئٹہ پریس کلب کے باہر کیمپ میں نویں روزبھی دھرناجاری رہاجہاں پر مختلف سیاسی وسماجی اورطلباء تنظیموں کے رہنمائوں نے اظہاریکجہتی کیا ۔

ڈیلی بلوچستان ایکسپریس کے سابق کارکن ولی الرحمن انتقال کر گئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ:ڈیلی بلوچستان ایکسپریس کے سابق کارکن اور محکمہ تعلقات عامہ کے سپریٹنڈنٹ ولی الرحمن کا کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف رضاالرحمان کے چھوٹے بھائی تھے وہ کافی عرصے عارضہ قلب میں مبتلا اور شدید علیل تھے، ولی الرحمن کا کچھ دن قبل کراچی میں دل کا آپریشن ہوا تھا۔ دریں اثناء وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف رضاالرحمن کے چھوٹے بھائ ولی الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

عارف محمود، صابر علی ابڑو نے مشکل حالات کو اپنے کام پر اثرانداز نہیں ہونے دیا ،سینئر صحافی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے سینئر صحافیوں نے سینئر صحافی عارف محمود اور صابر علی ابڑو کو ان کی پیشہ ورانہ خدما ت پر خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عارف محمود اور صابر علی ابڑو نے محنت ،لگن اور مسلسل جدوجہد سے آگے بڑھتے ہوئے پریشانی ، مشکل حالات کو اپنے کام پر اثرانداز نہیں ہونے دیا ، یہ بات کوئٹہ پریس کلب کے صدرعبدالخالق رند ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر سلیم شاہد ،کوئٹہ پریس کلب کے سابق صدر وسینئر صحافی رضاء الرحمن،بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر عرفان سعید و دیگر نے ہفتہ کوکوئٹہ پریس کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافی عارف محمود مرحوم اورصحافی صابر علی ابڑو کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر مزید71چیک پوسٹیں ختم کردی گئیں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان میں عوام کے مطالبے پر قومی شاہراہوں پر قائم سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر واضح کمی کا فیصلہ فیصلے پر عملدرآمد شرو ع کردیا گیا پہلے مرحلے میں N-50شاہراہ پر 28 چیک پوسٹیں تھیں جن میں سے 25 ختم کر دی گئیں تھیں۔