سی پیک پر پہلا حق بلوچستان کا ہے مگر گوادر کے عوام تو پانی کو ترستے ہیں ، سراج الحق

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورحکومت کی 60روزہ کارکردگی مایوس کن ہے ،چہرے بدل گئے لیکن نظام نہیں بدلا۔

ضمنی انتخابات نے جعلی حکمرانوں کا پول کھول دیا ، پی ٹی آئی کو سی پیک منصوبہ ناکام بنانے کیلئے اقتدار سونپا گیا ہے ، مولانا فضل الرحمان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ضمنی انتخاب نے ثابت کردیا کہ عام انتخابات جعلی ،دھاندلی شدہ اور ڈھونگ پر مبنی تھے۔

اینٹوں کے بھٹوں کی بندش سے 10لاکھ افراد متاثر ہونگے ، عبدالرحیم

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کی بندش سے بلوچستان کے 10 لاکھ افراد متاثر ہوگئے مزدوروں کے معاشی استحصال کیخلاف مزدورتنظیموں کا احتجاج عدلیہ سے پنجاب حکومت کی اینٹوں کے بھٹوں کی بندش سے متعلق فیصلہ نوٹس اور بلوچستان میں کان کنی کے شعبے کو صنعت کا درجہ دیئے جانے کا مطالبہ کیا ۔

بلوچستان میں حکومت نہیں چوں چوں کا مربہ ہے ، بلوچستان میں مالی بحران کی وجہ فورسز کی بڑے پیمانے پر تعیناتی ہے ، نواب رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ228مستونگ: پی بی 35 مستونگ سے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی حکومت نہیں بلکہ چوں چوں کا مربہ ہے۔

اختر مینگل کی رہائش گاہ پر حملے کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاج

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کو آپس میں دست وگریباں کرنے کی سازشوں میں مصروف نیشنل پارٹی بلوچوں کے قتل عام میں ڈیتھ اسکواڈ کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہی ہے ۔

پی بی 35مستونگ پی بی 40خضدار تھری میں الیکشن آج ہوگا ، تیاریاں مکمل سیکورٹی کے سخت انتظامات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے دو حلقوں پی بی 35 مستونگ اور پی بی 40 خضدار پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 

ضمنی الیکشن پی بی 35جمعیت اور بی این ایم نے نواب اسلم رئیسانی کی حمایت کا اعلان کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی ضمنی انتخابات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 سے متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار نامزدبلوچستان نیشنل موومنٹ اورجمعیت علماء اسلام کا نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی حمایت کااعلان۔