کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکے میں باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ مستونگ سے تقریباً پچیس کلو میٹر دور کنڈاوا کے علاقے میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب تقریباً دو بجے پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے راستے میں نصب کئے گئے ۔