کوئٹہ: سانحہ مستونگ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ شہداء کی تعداد 150 ہوگئی۔ غلام رسول ولد شیر محمد13 جولائی کو کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء نوابزادہ سراج رئیسانی کے انتخابی جلسے میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوئے تھے۔