کوئٹہ ، ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث افغان باشندے کو گرفتار کرلیا

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے کوئٹہ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افغان باشندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف حال ہی میں نافذ کئے گئے تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یہ ملک میں اس نئے قانون تحت درج ہونیوالا پہلا مقدمہ ہے۔

کوئٹہ، ٹارگٹ کلنگ میں پولیس افسر کا چچا اور راہ گیر بچہ جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں بچے سمیت دو افراد شہید جبکہ پولیس آفیسر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بدھ کی صبح تھانہ زرغون آباد کی حدود میں نواں کلی میں گل باران چوک پر اس وقت پیش آیا جب سب انسپکٹر عبدالصمد خلجی اپنے چچا کے ہمراہ گاڑی میں گھر سے شہر کی طرف جارہا تھا۔

سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے والے جج کا تبادلہ منسوخ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیوالے جج کا تبادلہ منسوخ کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ریٹرننگ آفیسر اسد اللہ اچکزئی کا تبادلہ ڈیرہ بگٹی سے گنداواہ جھل مگسی کردیا گیاتھا۔ 

کوئٹہ، سیکورٹی نہ ملنے پر شہر بھر سے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو واپس بلالیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں سیکورٹی نہ ملنے پر شہر بھر سے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو واپس بلالیاگیا۔ اہلکاروں کے ڈیوٹی انجام نہ دینے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کی صورتحال بے قابو ہوگئی۔ جگہ جگہ سڑکیں بند ہوگئیں۔

بلوچستان کے وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے، ملک عنایت کاسی وزیر داخلہ ہونگے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کی11رکنی نگراں کابینہ کے اراکین کو وزارتیں سونپ دی گئیں۔ نگراں کابینہ میں شامل سابق بیوروکریٹ عبدالسلام خان کاکڑ کو محکمہ خوراک مین اینڈ لیبر پاور کا قلمدان دیا گیا ہے ان کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔ 

نگراں کا بینہ میں شمولیت بی این پی کا فرزانہ بلوچ کونوٹس

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے پارٹی سے تعلق رکھنے والی نگراں خاتون صوبائی وزیر فرزانہ بلوچ کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا ہے۔پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ کے مطابق فرزانہ بلوچ بلوچستان نیشنل پارٹی کی کارکن ہیں۔ 

سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی اعتراض پر شواہد نہ ملنے کے باعث درست قرار دیئے گئے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی سے بلوچستان اسمبلی کی نشست پر امیدوار سابق صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی اعتراض پر شواہد نہ ملنے کے باعث درست قرار پائے گئے اور منظور کرلئے گئے ۔

بلوچستان کی گیارہ رکنی نگران کابینہ آج 12 بجے حلف اٹھائے گی، نگران وزراء سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی حلف لیں گے

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان کی گیارہ رکنی نگران کابینہ آج 12 بجے حلف اٹھائے گی، نگران وزراء سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی حلف لیں گے۔