کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر واقع دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: جمال الدین افغانی روڈ پر واقع دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کا سول ہسپتال کا دورہ اےئر پورٹ روڈ دھما کے زخمیوں کی عیادت کی ،تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی،معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال کاکڑ،سیکر ٹری صحت صالح ناصر کے ہمراہ سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز اےئر پورٹ روڈ پر خودکش دھما کے میں زخمیوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں خودکش بم دھماکوں کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ دونوں واقعات میں الگ الگ دہشتگرد تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کو آہوں سسکیوں کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے 3خود کش دھماکوں میں 6پولیس اہلکار شہید8پولیس اور 5سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی جبکہ دو خود کش حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : بلوچستان کے سینئر صحافیوں نے کہا ہے کہ لالہ صدیق بلوچ اور جاوید اختر خان کے انتقال سے دو ماہ کے دوران بلوچستان کی اردو اور انگریزی صحافت میں پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہوسکتا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی ایک اور واردات میں بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء سمیت ہزارہ برادری کے دو افراد جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: سپریم کورٹ کے حکم پر بلوچستان میں وی آئی پیز کی سیکورٹی پر مامور700سے زائد پولیس اہلکار واپس لے لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر بلوچستان میں ارکان اسمبلی، سابق پارلیمنٹرین، سابق بیورو کریٹس ،ریٹائرڈ پولیس آفیسران سمیت اہم سیاسی ، قبائلی اور مذہبی شخصیات کی سیکورٹی پر مامور پولیس کے331اور بلوچستان کانسٹبلری کے429اہلکاروں کو واپس بلالیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی نے کہا ہے کہ زندگی کے نشیب وفرازنے دوسروں کی خدمت کا سلیقہ سکھایا ہے معاشرتی بگاڑ سے مایوس نہیں سیاست عوام کی خدمت کا نام ہے ۔ صوبے میں آباد افراد کے درمیان رابطوں کا فقدان معاشرتی مسائل میں اضافہ کی اہم وجہ ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں زیارت کان مہترزئی ‘ توبہ اچکزئی ‘ توبہ کاکڑی اور کوژک ٹاپ پر برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نیب بلوچستان نے سال2018ء کے پہلے کوارٹر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ چار ماہ کے دوران سابق صوبائی وزیر خوراک اور سیکریٹری خوراک سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکیا گیا جبکہ سات سابق و موجودہ ارکان اسمبلی ، چار سابق عسکری افسران سمیت متعدد سرکاری افسران کے خلاف بد عنوانیوں کی تحقیقات شروع کی گئیں ۔