بلوچستان کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان آج کیا جائے گا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے اعلان سے متعلق بلائی گئی پریس کانفرنس مسلسل دو بار ملتوی کرنے پر سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت اور عبوری قیادت کیلئے عہدیداروں کا اعلان آج گیارہ بجے پریس کانفرنس میں کیا جائیگا۔

کیسکو کے چیف ایگزیکٹو سمیت افسران کیخلاف بدعنوانی تحقیقات کی منظوری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے سابق اے آئی جی پولیس عبدالقدیر بھٹی ، کیسکو کے سا بق چیف ایگزیکٹیو آفیسر رحمت اللہ بلوچ سمیت پانچ کیسکو آفیسران کے خلاف بد عنوانی کی تحقیقات کی منظوری دیدی۔

آزاد سینیٹرز اور ن لیگ کے منحرف ارکان آج نئی پارٹی کا اعلان کریں گے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: آزاد سینٹرزسمیت دیگر اراکین نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرینگے۔ پریس کانفرنس میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرنے کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلوں سے آگاہ کرینگے۔

بلوچستان ہائیکورٹ ، وزیر اعلیٰ کے انتخاب اور اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیخلاف درخواستوں کی سماعت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے انتخاب کے خلاف دائر آئنی درخواست پر حکومت بلوچستان نے جواب داخل کرانے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی۔

سرفراز بگٹی کا حلقہ انتخاب ،لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے سے خاتون دوران زچگی بچہ سمیت جاں بحق

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے حلقہ انتخاب ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سیدوران زچگی خاتون بچے سمیت جاں بحق ہوگئی۔ رواں سال اب تک ضلع میں چار مائیں بچوں کے جنم دینے سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلی جاچکی ہیں۔ 

ڈاکٹروں کے بعد میڈیکل اسٹورز مالکان کی چوہدراہٹ 24 گھنٹے کی طویل ہڑتال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: میڈیکل اسٹور مالکان نے 24 گھنٹوں تک شہریوں کو دوہرے اذیت میں مبتلا رکھنے کے بعد ہڑتال ختم کردی۔ محکمہ صحت کو 26 مارچ تک مطالبات منظور کرنے کا الٹی میٹم گزشتہ روز آل بلوچستان میڈیکل سٹور اینڈ میڈیسن ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے بعد میڈیکل سٹور مالکان نے 26 مارچ تک ہڑتال موخر کر دی مذاکرات میں انجمن تاجران ، محکمہ صحت ،ضلعی انتظامیہ اور آل بلوچستان میڈیکل سٹور اینڈ میڈیسن ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔