کوئٹہ: کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنادی۔ مقتولہ سحربتول کے والدین نے عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ ، مچھ اور حب سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر زہری ٹاؤن سے نوجوان کی لاش ملی ہے جسے سینے میں ایک گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: وادی بولان میں اپنی نوعیت کی منفرد اوربین الاقوامی معیار کی جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔ ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی تین روزہ جیپ ریلی میں جام کمال، میر نادر مگسی، رونی پٹیل، صاحبزادہ سلطان محمد علی اور میر حیات ساتکزئی سمیت ملک بھر سے ساٹھ سے زائد نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ سردار محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ان کے بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب میں غیر سیاسی قوتوں یا اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں ،آصف علی زرداری، عمران خان ،فاٹا اراکین اور دیگر کی حمایت سے ووٹوں کے ذریعے انتخاب ہوا، مخالفین کے ایسے الزامات صرف سیاست ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے موجودہ سالانہ ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی ) میں شامل انفرادی نوعیت کے منصوبوں کو نکالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ وسیع تر عوامی مفاد کے منصوبوں پر خرچ ہونا چاہیے ، انفرادی نوعیت کے منصوبوں کیلئے مختص رقم پانی ، ڈیمز کی تعمیر، صحت ، تعلیم اور دیگر عوامی مفاد کے منصوبوں پر خرچ کی جائے ،انفرادی نوعیت کے منصوبے سیاسی رشوت ، سپریم کورٹ کے فیصلے اور پلاننگ کمیشن کے رولز کے خلاف ورزی ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے انتخاب بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان امان اللہ کنرانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں پر مقدمات قائم کرنے اور انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ کے اسپیشل پراسیکوٹر پر قاتلانہ حملے کے خلاف بلوچستان بھر میں وکیلوں نے عدالتی کارروائی کابائیکاٹ کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: رکن بلوچستان اسمبلی نواب ایاز جوگیزئی، سابق سینیٹر رضا محمد رضا ،پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین سمیت پشتونخواملی عوامی پارٹی ،عوامی نیشنل پارٹی اور پشتون قومی موومنٹ کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں اشتعال انگیز اور ریاست مخالف تقریر کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: گندم خورد برد کے مقدمے میں گرفتار رکن بلوچستان اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔