کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلئے نوازشریف کا حمایت یافتہ امیدوار اور پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری نصیب اللہ بازئی ن لیگ کے منحرف گروپ میں شامل ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلئے نوازشریف کا حمایت یافتہ امیدوار اور پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری نصیب اللہ بازئی ن لیگ کے منحرف گروپ میں شامل ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: نوحصار خود کش حملہ آور بی ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ ، حکومتی وزراء اور سیاسی رہنماؤں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں اور کیفر کردار تک پہنچاناہوگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچستان کے سیاسی اکابرین نے جن اصولوں کا تعین کیا تھا آج اہم اس سے کوسوں دور چلے گئے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: ژوب میر علی خیل روڈ تعمیراتی منصوبے میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی پر سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان علی ظہیر ہزارہ، ڈی جی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ منظور احمد سرپرہ، سابقہ چیئرمین بی ڈی اے سادات انور اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر دائر کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: پاک فضائیہ نے ملک کی مغربی فضائی سرحدی حدود کی نگرانی اور دفاع کیلئے بلوچستان میں جے ایف 17تھنڈر سے لیس ایک نئے ملٹی رول سکواڈرن قائم کردیا ۔پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے نئے سکوارڈن کا افتتاح کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر خودکش حملے میں چار اہلکار شہید اور چھ زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
اسمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے ڈی ایس پی حمیداللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام بولان میڈیکل کالج کیلئے لیے جانے والے انٹری ٹیسٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف طلباء وطالبات کا گزشتہ روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا اور مظاہرؤں کا سلسلہ بدستور جاری رہا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف آئی اے کے دفتر کی تجوری توڑ کر ایک کروڑ30لاکھ روپے چوری کرلئے گئے۔ پولیس نے ایف آئی اے میں تعینات سب انسپکٹر سمیت دو ملزمان کرکے 50لاکھ روپے سے زائد کی رقم برآمد کرلی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: مستونگ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لیویز کے مطابق تھانہ ولی خان کی حدود میں دشت کے علاقے کھنڈمیسوری میں پہاڑوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جو دو دن پرانی ہے جسے سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔