تعزیتی ریفرنس ، صدیق بلوچ کے نام سے صحافتی اکیڈمی قائم کی جائے ،صحافیوں و سول سوسائٹی کے نمائندوں کا مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب‘ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس‘ ادبا‘ دانشوروں‘ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان‘ سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاکستان کے سینئر صحافی صدیق بلوچ کی صحافتی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے نام سے منسوب صحافتی اکیڈمی قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

صدیق بلوچ کی قلمی وسیاسی جدوجہد ناقابل فراموش ہے، رؤف مینگل

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سینئر صحافی صدیق بلوچ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل ، جمعیت کے رہنماء فاروق لانگو سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کی رہائشگاہ آکر ان کے صاحبزادوں سے لالہ صدیق بلوچ کی رحلت پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

بلوچستان میں تعلیمی شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا نا گزیر ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی جدید تقاضوں سے ہم آہنگی ناگزیر ہے ۔موجودہ حکومت سے توقع ہے کہ وہ تعلیم کے شعبے کو ترجیح بنیادوں پر اہمیت دے گی۔

بی ایم سی ٹیسٹ میں بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں فوری منسوخ کئے جائیں، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے ایچ ای سی کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز کیلئے لئے جانے والے ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج پر بیٹھے طلباء وطالبات کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے متاثرہ طلباء وطالبات کی داد رسی کیلئے نتائج کی منسوخی کا مطالبہ کیا ۔

کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ ریلوے لائن کی سیکورٹی پر مامور 4 ایف سی اہلکار شہید

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور بلوچستان کے4 اہلکار شہید ہو گئے شہید ہونیوالے اہلکار علاقے سے گزرنے والے ریلوے لائن کے چیکنگ کرنے پر تعینات تھے واقع کے بعد آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام جائے وقوع پر پہنچے اور علاقے کی ناکہ بندی کر کے لا شوں کو ضروری کا رروائی کے بعد سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ۔

سینئرصحافی صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: سینئرصحافی صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری ،گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،ڈپٹی میئر یونس بلوچ ،یارجان بادینی سمیت اخبارات اور ٹی وی چینل سے وابستہ صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے فرزندوں سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

اندرون بلوچستان صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیتی ریفرنسز کاسلسلہ جاری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اندرون بلوچستان : سینئر صحافی صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیتی ریفرنسز کا سلسلہ جاری ، شہید سکندرآباد ، گنداخہ اور چمن میں پریس کلبز میں تعزیتی ریفرنسز منعقد کئے گئے، مسلم لیگ ن خضدار کے عہدیداروں کا انتقال پر افسوس کا اظہار ۔

صدیق بلوچ کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری، اہم شخصیات کی تعزیت

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: سینئر صحافی اور کالم نگار روزنامہ آزادی اور بلوچستان ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر صدیق بلوچ کی رحلت پر سابق وزراء اعلیٰ سردار اختر جان مینگل ‘نواب غوث بخش باروزئی ‘سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ‘سابق رکن قومی اسمبلی ‘ میر ہمایوں عزیز کرد، اراکین اسمبلی میر حمل کلمتی ،زمرک خان اچکزئی ،سردار اسلم بزنجو ،