کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بیلہ میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بیلہ میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ڈیڑھ ماہ قبل مستونگ کے علاقے کانک میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 13 سالہ عابدہ بی بی کے لواحقین نے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ+ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : نقیب اللہ محسود کے قتل میں ملوث راؤ انوار کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی محسود قبائل سراپا احتجاج۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کلرکس ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی عوامی مسائل کے حل کیلئے جاری اقدامات پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کوسٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی چار ماہ سے بند تنخواہوں کے اجراء کیلئے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہر ماہ ملازمین کو باقاعدگی سے تنخواہوں کی ادائیگی کا پابند بنائے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں تیرہ سالہ بہن کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو عدالت نے چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں لیویز اہلکار جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا ،گھر سے لاش برآمد ،تربت سے تمپ سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد،شناخت صلاح الدین کے نام سے کر لی گئی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر وین الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رک نہ سکا۔ مستونگ روڈ پر کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ پشتون طلباء پر تشدد اور دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات کے اندارج کیخلاف پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔