کوئٹہ کلی اسماعیل میں تیرہ سالہ بچی کا قاتل اس کا اپنا بھائی نکلا ، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ کے کلی اسماعیل میں تیرہ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ بہن کا قاتل بھائی نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ 

کوئٹہ ،تیرہ سالہ معذور بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ،وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں تیرہ سالہ معذور بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے معاملے کا نوٹس لے کر پولیس کو ملزم کی گرفتاری کیلئے دو دن کا الٹی میٹم دیدیا۔

پنجاب یونیورسٹی واقعہ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا شدید احتجاج گرفتار طلباء کو رہا کرنیکا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان کی بلوچ پشتون قیادت مذہبی جماعت اور طلباء تنظیموں کے رہنماؤں نے لاہور یونیورسٹی میں بلوچستان کے طالب علموں پر اسلامی جمعیت طلباء کے وحشیانہ تشدد اور پنجاب حکومت ، انتظامیہ اور پولیس کے جانبدارنہ رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء پر تشدد کا واقعہ اس فکر کی کڑی ہے جس سے 1970ء میں ملک کوایک عظیم سانحہ سے دوچار ہونا پڑا۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا محکمہ صحت میں اصلاحات لانے کافیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا محکمہ صحت میں اصلاحات لانے کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر ڈاکٹروں کی تمام تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے عملی اقدامات کا آغاز کیا جائے گا ۔

وزیر اعلیٰ عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سول ہسپتال پہنچ گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سول اسپتال کوئٹہ پہنچ گئے ٹراماسینٹر سمیت مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور انتظامیہ کو مسائل حل کر نے کے احکامات بھی صادر کئے۔