کوئٹہ: نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کے نوٹس لینے کے بعد کوئٹہ کے وسطی علاقوں میں صفائی مہم شروع کردی گئی لیکن نواحی علاقوں میں اب بھی جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں مسافر پک اپ گاڑی بارودی سرنگ دھماکے کا شکار ہوگئی، دو مسافر زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں خواتین پولیو ورکرز کو قتل کرنیوالے دہشتگردوں کی گرفتاری پر پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں ملک ولی کاکڑ، نوابزادہ لشکری رئیسانی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء رشید ناصر نے کہاہے کہ جس پارلیمنٹ کی قدرومنزلت وقار اور بالادستی کیلئے ہمارے اکابرین نے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کی ہیں اس پہ لعنت بھیجنے والوں کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) ، مسلم لیگ(ق)، عوامی نیشنل پارٹی اور اپوزیشن رہنماؤں نے صوبے میں حکومت کی تبدیلی میں دوسری جماعتوں کے ملوث ہونے اور اراکین وزراء کی دوسری جماعت میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم آنیوالے الیکشن میں اتحاد کے ذریعے ایک پلیٹ فارم سے حصہ لیں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات میں خواتین سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ایسا بزدلانہ حملہ جس میں دوسروں کو زندگی دینے والی خواتین اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پولیو ٹیموں کو ممکنہ سیکورٹی فراہم کی گئی تھیں تاہم تمام بارہ سو ٹیموں کو فرداً فرداً سیکورٹی فراہم کرنا وسائل اورنفری کی کمی کے باعث ممکن نہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پنجگور کے سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی جانب سے 8 راکٹ مارٹر گولے فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: مچھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ میں دو افراد زخمی ہوگئے، بلوچستان یونیورسٹی کے قریب سے 5کلو وزنی بم برآمد ، ناکارہ بنا دیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے رئیسانی روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ٹریفک پولیس اہلکار نصیر احمد کو قتل کردیا، گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کی ہدایات کی ہیں۔