کوئٹہ: بلوچستان کی سیاسی رسہ کشی کی زد میں بیورو کریسی بھی آگئی۔منحرف وزراء اور ارکان اسمبلی کے حلقوں کے ڈپٹی کمشنر اور ضلعی پولیس سربراہان تبدیل کردیئے گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کی سیاسی رسہ کشی کی زد میں بیورو کریسی بھی آگئی۔منحرف وزراء اور ارکان اسمبلی کے حلقوں کے ڈپٹی کمشنر اور ضلعی پولیس سربراہان تبدیل کردیئے گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ساتھی زخمی ہوگیا، پنجگور اور سبی سے دو افراد کی لاشیں برآمد، سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں گوادر اور مستونگ سے بھاری مقدار میں اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کو ئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے دفتر کو بم سے اڑانے ، پارٹی رہنماؤں کے بچے اغواء کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : پنجگور سے تعلق رکھنے والے گلو کار محمد بلوچ کا کوئٹہ کرکٹ ٹیم کیلئے گایا جانیوالا گانا سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا، دو دنوں سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیاجانیوالا محمد بلوچ کا گانا سب سے زیادہ سنا جانیوالا گانا بنتا جارہا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کا سیاسی درجہ حرارت پر بدلتے لمحہ کیساتھ تبدیل ہونے لگا ، گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نو جنوری کو شام چار بجے طلب کرلیا، جس میں پانچ اراکین اسمبلی کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان پر عدم اعتماد کی تحریک ایوان میں پیش کی جائیگی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کی صورتحال کا وہ لوگ فائدہ لے رہے ہیں جن کا اس ملک کو بنانے اور آگے لے جانے میں کوئی حصہ نہیں ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری نصیب اﷲ بازئی نے کہاہے کہ ہم جمہوریت کو کسی کی خواہش پر نہیں چلنے دیں گے وزیراعلیٰ بلوچستان کو 40سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر 3 نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ اور خودکش حملہ کے نتیجے میں 12 سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالات تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کی سیاست میں اچانک ہلچل مچ گئی۔ اتحادی جماعتوں کے کئی ارکان منحرف ہوگئے،اپنی ہی جماعت کے کئی ارکان باغی ہوگئے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: ’’ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری ‘‘گوادر کے علاقے جیوانی میں ٹرالر مافیا نے غیرقانونی شکار میں مصروف بحری ٹرالر پکڑنے پر محکمہ ماہی گیری کے عملے پر دھاوا بول دیا ۔ انسپکٹر پر حملہ کیا اور جیوانی کے ساحل سے تحویل میں لیاگیا ٹرالر چھڑا کر محکمہ ماہی گیری کے دو اہلکاروں کو بھی اغواء کرلیا۔