کوئٹہ: چمن شاہراہ پر کچلاک کے علاقے جلوگیر کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: چمن شاہراہ پر کچلاک کے علاقے جلوگیر کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں پر تشدد اور سیاسی عمل کو بزور قوت و بندوق روکنا دہشت گردی ہے شہید ڈاکٹر شفیع بزنجو کو شہید کرنے والے اپنے آپ کو فتح یاب کہنے کی جرأت بھی نہیں کرسکتے ،نیشنل پارٹی کیچ آفس پر حملہ بزدلانہ فعل اور سیاسی جمہوری جدوجہد کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عراق ، شام ، لبنان ،یمن اور لیبیا کے بعد پاکستان اور ایران میں پانچ عالمی طاقتوں میں جنگ ہونے جارہی ہے ملک میں قانون اور قوانین غیر ملکی آقاؤں کے ایجنڈوں کی تکمیل کے لئے بنائے جاتے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو مبینہ دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: سابق سینیٹر مہیم خان بلوچ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ واحد ادارہ ہے جو عوام کی مسائل اور عوامی طاقت سے لوگ منتخب ہوتے ہیں لیکن پارلیمنٹ کی طاقت کے بجائے ریاستی طاقت کا استعمال ہورہا ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ژوب کے دو سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان کابینہ میں مزید توسیع کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن)کے رکن صوبائی اسمبلی پر نس احمد علی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مشیر جبکہ دو خواتین ارکان کو وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی مقرر کردیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کوئلہ پھاٹک کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں ساڑھے چار ارب ڈالر کی 248ٹن منشیات نذر آتش کردی گئی۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے پرامن اور خوشحال بلوچستان میں منشیات کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،صوبے میں منشیات کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔