کوئٹہ: اہلیان گوادر کے زیر اہتمام جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں گوادرمیں پانی کی قلت کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ’’احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
گوادر کیمپ پر فائرنگ ،ایک سیکورٹی اہلکار شہید، تین مزدور زخمی
کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے کیمپ فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ اہلکار اورچار مزدور زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ ،سریاب میں فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ ،بچے اور خاتون سمیت 5 افراد شہید
کوئٹہ: کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں خاتون اور کمسن بہن بھائی سمیت چھ افراد شہیدجبکہ پانچ سیکورٹی اہلکاروں سمیت 31 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بارہ سالہ مقتول طالب علم کی دو کمسن بہنیں اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔
ڈاکٹروں پر تشدد کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا ہسپتالوں سے بائیکاٹ
کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سول ہسپتال کوئٹہ میں مسلح افراد کی جانب سے ڈاکٹروں پر تشدد کے خلاف ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ سے بائیکاٹ اور او پی ڈیز میں ٹوکن ہڑتال کا اعلان کردیا ۔
کوئٹہ جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلیاں
کوئٹہ : جشن عید میلادالنبی ﷺکے سلسلے میں مذہبی جماعتوں کی موٹر سائیکل ریلیاں، مختلف ریلیوں کے شرکاء نے جامع مسجدمیاں محمداسماعیل اورجامعہ غوثیہ مدرسہ وحدت کالونی اوردربارسید گل بادشاہ کواری روڈسے لیکر کوئٹہ پریس کلب اور منان چوک تک مارچ کیا ریلیوں کے اختتام پر جمعیت علماء اسلام نورانی کے رہنماؤں علامہ عبدالقدوس ساسولی ، محمد جان قاسمی،علامہ محمد ذیشان طارقی، انجمن خدام المسلمین کے زیرا ہتمام استقبال میلاد ۔
سانحہ تربت کیخلاف بلوچستان بھر میں مزدوروں کے مظاہرے
کوئٹہ: سانحہ تربت کے خلاف مزدوروں تنظیموں نے کوئٹہ میں احتجاج کیا اور واقعہ کے خلاف تربت اور گوادر سڑکیں بلاک کر نے کا اعلان کیاہے۔
آواران ، فورسز کے ساتھ جھڑپ دو حملہ آور ہلاک
کوئٹہ: آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو مسلح شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
میگا کرپشن کیس،مشتاق رئیسانی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش
کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن کیس میں صوبائی وزیر بلدیات مصطفی خان ترین نے نیب کے گواہ کے طور پر بیان قلمبند کرادیا۔
پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی سے ملحقہ افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون طیارے کی جانب سے متعدد میزائل داغے گئے۔
مہیم خان بلوچ نیشنل پارٹی سے مستعفی ہو گئے
کوئٹہ: سابق سینیٹر مہم خان بلوچ نے نیشنل پارٹی سے علیحدگی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اپنے مقصد کی جدوجہد سے ہٹ گئی ہے۔