کوئٹہ: سابق سینیٹر مہم خان بلوچ نے نیشنل پارٹی سے علیحدگی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اپنے مقصد کی جدوجہد سے ہٹ گئی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: سابق سینیٹر مہم خان بلوچ نے نیشنل پارٹی سے علیحدگی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اپنے مقصد کی جدوجہد سے ہٹ گئی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کے ڈر سے لوگ پارٹیاں تبدیل کررہے ہیں لیکن ہم کرپٹ عناصر کا پیچھا آخر تک نہیں چھوڑیں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے دو ملزمان ہلاک کردیئے۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران سولہ غیرملکیوں سمیت18 یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا۔ دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں 8انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کا حوالدار زخمی ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت وینٹی لیٹر پر ہے ، کنٹینر کے پیچھے چھپی ہوئی ہے ، موجودہ قیادت ناکام ہوچکی ہے ان کے پاس کوئی وژن اور نہ کوئی منصوبہ ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : بلوچستان کے 33اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ،انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان کے 33اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہارایمر جنسی آپریشن سینٹر کوآرڈینیٹر سید فیصل احمدنے اپنے ایک بیان میں کیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: تربت میں قتل ہونیوالے افراد کی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم کو کوئٹہ سے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو ایف آئی اے پنجاب کے حوالے کرکے لاہور منتقل کردیا گیا۔