ٹیکسز چالان خردبر دکیس ، گرفتار ملزمان کیخلاف ریفرنس جمع کرانے کی ہدایت

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: کوئٹہ کی احتساب عدالت نے محکمہ ایکسائزو میں گاڑیوں کے ٹیکسزکے چالان کی رقم میں خردبردکیس میں گرفتارملزمان کیخلاف ریفرنس فوری جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

بلوچستان میں احساس بیگانگی کے خاتمے کیلئے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگا، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئی دہائیوں پر محیط احساس محرومی اور بیگانگی کے خاتمے کے لیے ہمیں اپنی سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی جس معاشرے میں تعلیمی ادرے فورسز کے قلعہ میں تبدیل اور اساتذہ طلباء طالبات عدم تحفظ کا شکار ہوں وہاں فروغ علم کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے ۔

کوئٹہ ،ٹرک ایسوسی ایشن کا ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال ، شہر کو اینٹ بجری کی سپلائی بند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں لوکل ٹرک ایسوسی ایشن نے ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف شہر کو ریت ،بجری اوراینٹوں کی سپلائی بند کردی۔ شہر میں تعمیراتی کام متاثر ہونے لگا۔

پارٹی رہنماؤں پر حملے بوکھلاہٹ ہیں بلوچستان ہمارامسکن ہے ساحل وسائل کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچ قوم اپنی روایات کی امین ہے خواتین اور بچوں پر حملہ کرنے والے ہم میں سے نہیں ٹارگٹ کلنگ اور قتل وغارت گری میں ملوث افراد نامعلوم نہیں معلوم ہیں۔

ملک کے مفاد میں پارلیمنٹ کو طاقت کا سر چشمہ اور فیصلوں کا مرکز بنانا ہوگا ، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ممتاز قبائلی وسیاسی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ شفاف سیاسی عمل کے ذریعے منتخب حکومت ہی ملک کو معاشی بحران سے نکال کر امن بحال اور بہتر انداز میں مسائل حل کرسکتی ہے۔