کوئٹہ: پنجگور سے کئی ماہ پرانی دولاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: پنجگور سے کئی ماہ پرانی دولاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں سکول کے بچوں کی بس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ، بم دھماکے سے بس ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔ بس میں سوار تقریباً100بچے محفوظ رہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کرنے پر سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ڈاکٹر امداد بلوچ کو محکمہ صحت نے بلا تاخیر انعام سے نوازدیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ ،ڈیرہ بگٹی اور سبی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے سات ملزمان مارے گئے ۔ہلاک ملزمان سیکورٹی فورسز ،شہریوں پر حملوں اور قومی تنصیبات کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران خودکش بمبار سمیت24مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار ہونیوالوں میں کالعدم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والا خودکش بمبار سمیع اللہ بھی شامل ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی دوپہر کوئٹہ کے تھانہ شالکوٹ کی حدود میں ہزار گنجی کے علاقے نوشکی اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے عبدالرزاق ولد خیر جان رخشانی نامی زمیندار کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیااور فرار ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بلوچستان ہائی کورٹ کے جج کے قتل کے مقدمے میں نامزد نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی نااہلی کے باعث گریڈ 16کا آفیسر ضلع ہرنائی کے سیا ہ و سفید کا مالک بن گیا۔ضلع میں ڈپٹی کمشنرسمیت انتظامی آفیسران کے اہم عہدے خالی ہونے کے باعث انتظامی بحران پیدا ہوگیا۔ ایک ہفتے سے ڈپٹی کمشنر، کئی سالوں سے کوئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور دو ماہ سے کوئی اسسٹنٹ کمشنر موجود نہیں۔ تمام انتظامی امور کو ایک تحصیلدار چلانے لگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ،نوشکی اور ہرنائی میں ٹریفک حادثات میں چھ افراد جاں جبکہ 30افراد سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر اختر آباد پر اتوار کی علی الصبح تقریباً پانچ بجے المناک حادثہ پیش آیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے کلینک میں گھس کر ڈاکٹر کو بیٹی کے سامنے قتل کردیا۔ پولیس نے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔