کوئٹہ: ٹریفک سرجنٹ ہلاکت کیس میں گرفتار بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کے خلاف پولیس نے قتل کا پچیس سال پرانا ایک اور مقدمہ بھی کھول دیا۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ :ایک اورمریض میں کانگو وائرس کی تصدیق
کوئٹہ: کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال میں زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
مستونگ، کوئٹہ، چمن میں فائرنگ، لیویزاہلکار سمیت3افراد جاں بحق، نعش برآمد
کوئٹہ: مستونگ مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ، کوئٹہ سے نعشیں برآمد، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،چمن میں مہمان کو قتل کر دیاگیا ۔
لورالائی،مسلح شخص کی فائرنگ،2 سگے بھائیوں کا قتل جبکہ دو زخمی
کوئٹہ: لورالائی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل جبکہ تین افراد کو زخمی کردیا گیا۔
قلات، ٹریفک حادثے میں پاک فوج کے 3اہلکار جاں بحق 7زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں پاک فوج کی گاڑی آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تین اہلکار جاں بحق اور سات اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ، شہر میں پٹرول کی قلت برقرار، بیشتر پٹرول پمپس بند
کوئٹہ: کوئٹہ میں پٹرول کی قلت برقرار ہے۔شہر کے بیشتر پٹرول پمپس، پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث بند ہوگئے۔ شہری پٹرول کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔
کوئٹہ سے اغواء ہونیوالی خاتون بی بی نانی پہاڑوں سے بازیاب
کوئٹہ: کوئٹہ سے اغواء ہونیوالی خاتون کو بولان سے لیویز نے بازیاب کرالیا۔ تین اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
کیچ، مسلح افراد کی فائرنگ، سکیورٹی اہلکار زخمی، کوہلومیں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 8ارکان گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ کوہلو میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
بلوچستان، تین افراد غیرت کے نام اور دو افراد قبائلی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ مرنیوالوں میں دو بھائی شامل ہیں ۔ جبکہ ژوب اور قلات میں بھی فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔
ٹریفک اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں گرفتارمجید اچکزئی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ،قتل و دہشتگردی کے دفعات بھی ایف آئی آر میں شامل
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کے الزام میں پہلے سے درج مقدمے میں نامزد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔