کوئٹہ: حزب اختلاف کے ڈپٹی لیڈر زمرک خان اچکزئی نے ایوان کو اس وقت حیران کر دیا جب انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے راتوں رات ایک ارب 25کروڑ روپے کی کثیر فنڈ کی دوسرے حلقے سے اپنی حلقے میں منتقل کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کیچ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گنگازر ولد یوسف نامی شخص کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: گوادرمیں پاک بحریہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دواہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گوادر سے تقریباً 80کلومیٹر دورساحلی شہر جیوانی میں افطار سے کچھ دیر پہلے پیش آیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے سال2016-17کیلئے49ارب 49ارب90کروڑ43لاکھ روپے کے ضمنی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نصف گھنٹے کی تاخیر سے سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت شروع ہوا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وضلعی عہدیداروں سمیت رکن قومی اسمبلی نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ورکن صوبائی اسمبلی سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پر گزشتہ شب نامعلوم افراد کی جانب سے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے کو بلوچ روایات کے برعکس اور بزدلانہ قرار دیدتے ہوئے کہا کہ ایسے منفی اقدام کو بلوچستان میں بسنے والی تمام قوتیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل اپرٹی کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
پنجگور: پاکستانی حدود پنجگور کے علاقے پروم میں ایک مارٹر گولہ داغا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق ،چار بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے، کوئٹہ اور سبی سے دو افراد کی نعشیں برآمد ، پنجگور میں لیویز اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وڈھ میں سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر راکٹ حملہ، حملے سے گھرکو جزوی نقصان پہنچا۔