کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاک فوج ، ایف سی اور حساس اداروں نے کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاک فوج ، ایف سی اور حساس اداروں نے کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں ماہ مقدس میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں تیزی آگئی۔ اسپنی روڈ پر ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے بھائی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پشتونخواہ میپ کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے کا بلاک شناختی کارڈ کھولنے پر نادراڈائریکٹر پر دباؤ، وفاقی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کی مخالفت، وفاقی وزیر داخلہ نثار چوہدری کو بھی اپنی تین پشت کے شجرہ نسب کا علم نہیں بلکہ وہ پہلے سکھ تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: مستونگ میں خاتون سمیت دو افراد جبکہ تربت میں سرکاری اسکول ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ لیویز کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت تیرا مل میں ملزم بہاول خان نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ مسماۃ(ش) اور غلام حسین شاہوانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے90فیصد سے زائد حصے کی سیکورٹی پر مامور لیویز فورس کو پہلی بار دس بکتر بند گاڑیاں فراہم کردی گئیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ لیویز سمیت دیگر سول فورسز کو جدید اسلحہ اور آلات سے لیس کیا جارہا ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)ڈاکٹرمحمد ارشاد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹر نیشنل روٹ سے سمگلنگ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ،مالداروں سے ٹیکس وصولی میں اضافہ اصل ہدف ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے تعلیمی اداروں میں طلباء طالبات کو منشیات کی فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طالبعلموں کا منشیات ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف بلوچستان نے عبدالرحیم مندوخیل کی وفات کے بعد خالی ہونیوالی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ حلقہ این اے260کوئٹہ کم چاغی کم نوشکی پر پولنگ15 جولائی کو ہو گی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے بولان کے اساتذہ سمیت139ملازمین کو گھوسٹ اور جعلی قرار دیدیا۔ تنخواہوں کی مد میں جاری کئے گئے کروڑوں کی تحقیقات محکمہ انٹی کرپشن سے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جعفرآباد اور پنجگور کے مزید ساڑھے سات سو اساتذہ کے خلاف بھی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ تعمیرات و مواصلات نے ضلع کچھی (بولان)میں اپنے محکمے کے35ملازمین کو بھوگس تسلیم کرلیا جس کے بعد محکمہ خزانہ نے ان ملازمین کی تنخواہیں بند کردیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان کی مانیٹرنگ کمیٹی اور ڈپٹی کمشنر کچھی نے سی اینڈ ڈبلیو میں درجنوں بھوگس ملازمین کی نشاندہی کی تھی۔