کوئٹہ: بلوچستان میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا کیس سامنے آگیا۔سبی،نصیرآباد،جعفرآباد اور خاران میں تین ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اخراجات اور بلز کا ریکارڈ چوری یا غائب کرلیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں قانون نافذ کر نے والے اداروں نے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ درگاہ شاہ نورانی، پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ اور سول اسپتال کوئٹہ میں وکلاء پر خوکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے بلنگور میں میں ایف سی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے ارکان کے آٹھ گھروں اور ٹھکانوں کو مسمار کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان میڈیاپربرس پڑے، رکن اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ اگر ہم میڈیا والوں کو خرچ دیں تو ابھی فوٹو بھی لگے گا اور بیان بھی، صوبائی وزیر تعلیم رحیم زیارتوال اسمبلی میں ہمارے موقف کو درست طریقے سے شائع نہیں ہورہا ہے اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اشتہارات بند کر دیں گے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ اور تمپ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق کوئٹہ کے علاقے کلی بران چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے 18 سالہ نوجوان محمد شعیب اعوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول زرغون آباد تھانہ کے سب انسپکٹر نورحسن کے بیٹے تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : بلوچستان کے 22اضلاع میں پولیو مہم مکمل کرلی گئی محکمہ صحت ذرائع کے مطابق بلوچستان کے 22اضلاع میں پولیو مہم مکمل کرلئی گئی ہے جبکہ صوبے کے ہائی رسک علاقوں میں شامل تین اضلاع کوئٹہ پشین اور قلعہ عبداللہ میں آج پولیو مہم مکمل کرلی جائے گی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے سرحدی علاقوں کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں افغان فورسز کی جارحیت کے خلاف قرار داد رائے شماری کے بعد اکثریت رائے سے منظور کرلی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جندال سے ملاقات کے بعد عالمی عدالت انصاف کا وہ فیصلہ آیا جس سے بھارت میں خوشیاں منائیں گئیں۔ پاکستان میں کمپنیوں کی حکومت ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین مزدور وں کو قتل کردیا۔ملزمان مو ٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : پا کستان تحریک انصاف آج کوئٹہ میں سیاسی قوت کا مظا ہرہ کر یگی کی پارٹی کے چےئر مین اوررکن قومی اسمبلی عمران خان کوئٹہ کے تاریخی گراؤنڈ ایوب اسٹید یم میں تین بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔