کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ قلعہ عبداللہ میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اور سینیٹر داؤد خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر صرف سیاسی مقاصد کیلئے درج کیا گیا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نوشکی،جعفرآباد، گوادر میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: نوشکی میں ٹریفک حادثے میں دوبچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ واشک میں ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ گرمی کی شدت میں ا ضافہ ساتھ ہی سیاسی پارہ میں بھی اضافہ ہو گیا مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں دوران ماہ کوئٹہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرینگے جس کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئیں ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکے میں تین افراد زخمی ، اوستہ محمد سے تخریبی کارروائیوں میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، اندرون بلوچستان سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد ، کالعدم تنظیم کے کیمپس تباہ کر دیئے گئے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ الیکشن کے قریب متوقع ہے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اقتدار میں آنے کے بعد اپنے دوستوں سے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ میں بارات لے جانے والی پولیس کی بس بے نظیر پل کے بیرئیر سے ٹکرا گئی ، حادثے میں سات بچے زخمی ہوگئے۔ بروری روڈ پر رکشہ اور موٹرسائیکل میں ٹکر سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سرکاری آفیسر کے اعزاز میں تقریب کیلئے دس سے زائد سرکاری اسکولوں کو بند کرکے طلباء کو چھٹی دیدی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) بحران کا شکار ہوگیا۔ دو ماہ سے ملازمین کو بھی تنخواہیں ادا نہیں کیں۔ ملازمین نے تنخواہوں کیلئے احتجاج شروع کردیا۔ تفصیل کے مطابق صوبائی دار الحکومت کو پانی فراہم کرنے والا محکمہ واسا سنگین مالی بحران کا شکار ہوگیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ اورگوادر میں دستی بم حملے ، فائرنگ اور تشدد کے چار مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کیچ کے علاقے دشت بلنگور میں ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو گھر کے اندر گھر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔