کوئٹہ: قلعہ عبداللہ اور لورالائی سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے ایک قاتل کو گرفتار کرلیا۔ لیویز کے مطابق لیویز کو اطلاع ملی تھی
Posts By: اسٹاف رپورٹر
بولان ،رات کے وقت مسافر ٹرانسپورٹ پر پابندی کیخلاف احتجاج جاری ،قومی شاہراہ بند
کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز بس اور کوچز مالکان نے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع کچھی (بولان) کولپور کے مقام پر سندھ بلوچستان قومی شاہراہ احتجاجاً بند کردی۔ گاڑیوں کی کئی کلو میٹر طویل قطاریں لگ گئیں۔
بلوچستان ہائیکورٹ بار انتخابات ،شاہ محمد جتوئی صدر،نادر چھلگری جنرل سیکرٹری منتخب
کوئٹہ: وکلاء اور ہادی شکیل پینل کے مشترکہ امیدوار شاہ محمد جتوئی 372ووٹ لیکر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ جبکہ ان کے مد مقابل پروفیشنل پینل کے ثناء اللہ ابابکی کو 358ووٹ ملے۔
سول ایسوسی ایشن اتھارٹی کی نا اہلی ،بلوچستان کے عوام ہوائی سفر سے محروم ، عوامی حلقوں کا شدید احتجاج
نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر خورشید جمالدینی نے سول ایسوسی ایشن اتھارٹی کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے کی نا اہلی کی وجہ سے بلوچستان کے عوام ہوائی سفر سے جان بوجھ کر محروم رکھے گئے ہیں
بولان میں بجلی کے ٹاورز کو اڑانے کی کوشش
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے قریب بم دھماکے سے بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے دو کھمبوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ جبکہ متاثرہ دو کھمبوں سمیت 132اور220کے وی کے چار کھمبوں کی ٹانگوں پر نصب9عدد بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیئے ۔
غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز کے اجراء پر نادرا کا سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار
کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے غیرملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں نادرا کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار سمیت 3 افراد گرفتار
کوئٹہ : ایف آئی اے نے کوئٹہ میں چھاپہ مار کر غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز بنانے والے نادرا اہلکار سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
کیچ کے علاقے مند سے 5افراد کی لاشیں برآمد ،پانچوں افراد ایف سی کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے، ڈی سی
کوئٹہ: ایرانی سرحد سے متصل بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند سے پانچ افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق پانچوں افراد فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکاخیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
شیرانی ،ایف سی کارروائی کر کے اسلحہ برآمد کر لیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق شیرانی کے قریب کلی صدو کے پہاڑی
پنجاب حکومت نے ادائیگیاں روک دیں،فلور ملز ایسوسی ایشن کا دھرنا دینے کا اعلان
کوئٹہ: آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کی ادائیگیاں روکنے کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سامنے دھرنا دینے اور فلورملیں بند کر نے کااعلان کیا ہے۔