کوئٹہ: کوئٹہ اور چمن سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے کوئٹہ کے نواحی علاقے لیویز تھانہ زرغون کی حدود میں واقع مارگٹ کے پہاڑی علاقے سے لیویز فورس کو چالیس سالہ شخص
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 35سالہ شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 35سالہ شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے کاکڑ کالونی میں خوشحال روڈ پر پیش آیا
کوئٹہ کلی برات میں بم حملہ بچہ جاں بحق4 زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں عمارت کے تنازع پر کریکر بم حملے میں چھ سالہ بچہ جاں بحق اور چار بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پیر کی دوپہر جناح ٹاؤن کے کلی برات میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ایک تین منزلہ عمارت کے باہر کریکر بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
گلستان ، قبائلی جرگے کے دوران فائرنگ ، دو افراد جاں بحق 5زخمی
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں قبائلی جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3مزدور زخمی
تربت: بلوچ اسپتال کے قریب کولڈ اسٹوریج اسٹور پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین مزدور زخمی ،
ایف سی کی کوہلو اور لورالائی میں کارروائی ،بھاری مقدارمیں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی اور کوہلو میں ایف سی نے دہشتگردی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنادیئے۔ بائیس دیسی ساختہ بم اور بھاری مقدار میں دھماکاخیزمواد برآمد کرلئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات
ایل ایل بی امتحانات میں خاتون رکن اسمبلی کا عملے سے جھگڑا
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایل ایل بی کے امتحانات دینے والی خاتون رکن بلوچستان اسمبلی امتحانی ہال کی آخری نشستوں پر بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر برہم ہوگئی۔ اپنے سیکورٹی گارڈز بلاکر خاتون سپرنٹنڈنٹ کو جھاڑ پلادی۔
پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں ،عائشہ رضا
کوئٹہ: وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو پروگرام سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن اب بھی ہم مکمل طور پر پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکے
ہوشاب اور نوشکی میں فائرنگ ، اہلکار جاں بحق تین زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت ، نوشکی میں فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے، گوادر میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ میں تین افراد زخمی ہو ئے، قریب موجود گاڑیوں اور دکان کو نقصان پہنچا،
مانگی ڈیم کی تعمیر کا کام شروع ، پانی کوئٹہ لایاجائیگا، وزیراعلیٰ نے سنگ بنیاد رکھ دیا
کوئٹہ: کوئٹہ کے عوام کیلئے خوشخبری، 57سال بعد مانگی ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے منگل کو زیارت کے مانگی گاؤں میں منعقدہ تقریب میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔