گوادر مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گوادر میں مکان کی چھت گرنے سے دو بہنوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے سربندن کنگانی محلہ میں رہائش پذیر ماسٹر حاصل کے گھر کے ایک خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی۔

جعلی ادویات کیس ،دو میڈیکل سٹور مالکان کو قید و جرمانے کی سزا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بغیر لائسنس ادویات کی خرید و فروخت کا جرم ثابت ہونے پر دو میڈیکل اسٹور مالکان کو پانچ پانچ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ جبکہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر تین میڈیکل اسٹور مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

ضمنی الیکشن پی کے میپ نے اپوزیشن جماعتوں پر دھاندلی کا الزام عائد کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: حکمران جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی7زیارت پر ہونیوالے ضمنی انتخابات میں اپوزیشن جماعت پر دھاندلی کا الزام کردیا۔پارٹی رہنماؤں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے

کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر گرلز پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

Posted by & filed under اہم خبریں.

کو ئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کلی فتح باغ میں کرایے کی خستہ حال عمارت میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول خوف کی علامت بن گیا۔ کھنڈرات کا منظر پیش کرتی عمارت میں تین سو سے زائد طالبات خستہ حال کمروں ، بانس اور ٹاٹ سے بنائی گئی

بلوچستان ہائی کورٹ میں زونل کوٹہ ختم ہونے نہیں دینگے ، کامران مرتضیٰ

Posted by & filed under پاکستان.

کو ئٹہ : پا کستا ن بار کو نسل کے ممبر کا مران مر تضیٰ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلو چستان ہا ئیکورٹ میں آسا میو ں پر زو نل کو ٹہ سسٹم کو ختم کیا گیا تو عدالتی با ئیکاٹ سمیت سخت احتجا ج کی راہ اختیار کی جائے گی

مذہب اور روشن مستقبل کے نام پر نوجوانوں کو ورغلایاجارہا ہے، فسادیوں کا خاتمہ ایف سی کی ذمہ داری ہے، چوہدری نثار

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصربلوچستان سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں امن و امان نہیں چاہتے ،وہ بلوستان کے نوجوانوں کو پیسے اور روشن مستقبل کے خواب دکھا کر ورغلا رہے ہیں جس وہ ہر گز کامیاب نہیں ہوں گے ۔