پنجگور ،مسلح افراد کی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دو مرتبہ حملہ، اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چھ اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔