بلوچستان کے طول وعرض میں بارشیں ،قلات ،زیارت کان مہترزئی ،میں برفباری ،مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک، 10 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیلابی ریلوں میں بہنے اور مکانات منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے۔

بلوچستان میگا کرپشن کیس ، خالد لانگو اسمبلی اجلاس میں جاتے ہیں عدالت کیوں نہیں آتے ،احتساب کورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:احتساب عدالت نے بلوچستان خزانہ کیس میں آئندہ سماعت پر ریفنس دائر کرنے اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔