
کوئٹہ: آل بلوچستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں پورے صوبے میں کیبل سروس بند کردی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: آل بلوچستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں پورے صوبے میں کیبل سروس بند کردی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی کے بارہ ماہی گیروں کو ایرانی فورسز نے پانچ کشتیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر طفیل بلوچ نے واقعہ کی تصدیق کی اور بتایا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود شہباز ٹاؤن کے فیز تھری میں رہائش پذیر پیر جان ولد امان رضا تاجک
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے تمام صوبائی محکموں سے ڈیپوٹیشن ، کیڈر پوسٹوں پر تعینات نان کیڈراور صوبائی سروسز میں ضم کئے گئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: سبی کے قریب لہڑی میں شوہر نے سیاہ کاری کے نام پر اہلیہ سمیت دو افراد کو قتل کردیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ وگردونواح میں کریش سٹون پلانٹس پر پابندی کے بعد اب پر دشت کے علاقے میں منتقل کئے جا رہے ہیں جو کہ بد ترین ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے عدالت کے احکامات میں کریش سٹولز پلانٹس کو کوئٹہ سے 50 کلو میٹر دور نصب کرنے کا کیا گیا لیکن کاروباری حضرات افغان مہاجرین ٹھیکیداروں کے ساتھ ملکر انہیں دشت جلب گندان میں منتقل کر رہے ہیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کے مختلف شہروں میں غیررجسٹرڈ اسپتالوں کے خلاف کارورائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رجسٹریشن نہ کروانے والے اسپتالوں کو سیل کردیا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ کے مطابق بلوچستان بھر میں موجود غیررجسٹرڈ نجی اسپتالوں کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کی کوئٹہ پشین اور خضدار میں کارروائیاں ، کالعدم تنظیموں کے تین ارکان گرفتار اسلحہ برآمد، گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، تینوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، نوشکی میں فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا، کیچ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ، شناخت کرلی گئی ، تفصیلات کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے کوئٹہ، پشین اور خضدار میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے تین ارکان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، جلوس اور دھرنوں پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ دہشگردی کے واقعات اور ٹارگٹ کلنگ کے پیش نظر لگائی سی آر پی سی 1898 کی دفعہ 6 کے تحت صوبائی دارالحکومت میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ دشت میں ایف سی اور حساس ادارے نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ مشترکہ کارروائی کے دوران چار خودکش جیکٹ،25کلو بارودی مواد، آٹھ دستی بم، تین کلاشنکوف اور چار پستول سمیت بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد کرلیا۔