کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض چل بسا۔ رواں سال بلوچستان میں کانگو سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 10 ہو گئی۔پچپن سالہ رحمت کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ سے تھا۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
مسلم باغ لیویز تھانے دو خطرناک قیدی فرار
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں لیویز حوالات سے دو خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔ غفلت برتنے پر لیویز اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیویز کے مطابق مفرور دہشتگرد احسان اللہ ولد حاجی باز خان شمل زئی اور سعید اللہ ولد حاجی عبدالرشید ناخیل افغانستان کے صوبے زابل کے رہائشی تھے اور عارضی طور پر زیارت میں رہائش اختیار کئے ہوئے تھے۔
بلوچستان میں کانگو کے ایک اور کیس کی تصدیق
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد چھبیس ہوگئی ۔فاطمہ جناح چسٹ اینڈ جنرل اسپتال کے حکام کے مطابق تین روز قبل ضلع پشین سے داد محمد نامی مریض کو ناک اور منہ سے خون بہنے کی شکایت پر اسپتال لایا گیا جس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے کراچی بجھوائے گئے۔
تحصیل جھاؤ میں مسلح افراد کی فائرنگ، باپ ، بیٹا اور پوتا جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران اور کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے اور پوتے سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق آواران کی تحصیل جھاؤ کے موسل پیر میں رات گئے نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
کوئٹہ، ایک شخص نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
کوئٹہ:کوئٹہ میں مشتعل شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزم عطاء اللہ ولد فیض محمد نورزئی نے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے کلی مندوخیل آباد میں واقع اپنے گھر میں فائرنگ کرکے اہلیہ بی بی شافیہ کو قتل کردیا
چمن ملااختر منصو ر کو پاکستانی ادستا ویزات کی تصدیق کر نے وا لا گر فتار
کوئٹہ: ایف آئی اے نے افغان طالبان کے سابق سربراہ ملااختر منصور کے شناختی دستاویزات کی تسدیق کے الزام میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مشتاق رئیسانی نے ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے لیے درخواست دیدی
کوئٹہ; میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی نے سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈمنٹ کیلئے درخواست دیدی۔
داخلہ و خارجہ پالیسی تبدیل اور وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنایا جائے ،جماعت اسلامی کا امن جر گہ
کوئٹہ: سیاسی ودینی جماعتوں کے رہنماو ں نے کہا ہے کہ سانحہ8اگست نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے یہ سانحہ صرف بلوچستان کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہے
کوئٹہ ریسکیو اہلکاروں کی ہڑتال ،سیلاب متاثرہ علاقوں میں جانے سے انکار
کوئٹہ: کوئٹہ میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال شروع کردی۔لسبیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے بھی احتجاجاً انکار کردیا۔ ہڑتالی ملازمین کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ایمرجنسی آپریشنز میں حصہ نہیں لیں گے ۔دوسری جانب محکمہ پی اینڈ ڈی، محکمہ خزانہ اور پی ڈی ایم اے حکام کے درمیان رولز اینڈ ریگولیشنز نے تنخواہوں
نوشکی، داعش کے مقامی کمانڈر 6ساتھیوں سمیت گرفتار
کوئٹہ: پاک افغان سرحدی علاقے میں حساس اداروں کی کا رروائی داعش کے اہم کمانڈر سمیت6 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا دہشتگردوں کا افغانستان اور شام میں تربیت اور لڑنے کا اعتراف کر لیا ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے میں حساس اداروں کی کارروائی داعش کااہم کمانڈر6ساتھیوں سمیت گرفتار، بڑی تعدادمیں اسلحہ گولہ وبارودبرآمدکارروائی گرفتاردہشتگردوں کی نشاندہی پرکی گئی دہشتگردوں کا افغانستان اورشام میں تربیت اور لڑنے کااعتراف گرفتاردہشتگرد پاکستان میں داعش کیلئے بھرتیاں کررہے تھے