میگا کرپشن کیس ،مشتاق رئیسانی سمیت تین ملزمان کے ریمانڈ میں تو سیع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سمیت تین ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاگیا۔ جبکہ قلعہ عبداللہ قومی شاہراہ کریشن کیس میں گرفتار ملزمان نے پلی بارگیننگ کی درخواست جمع کر وا دی۔ بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت کوئٹہ کی احتساب عدالت میں ہوئی مرکزی مرکزی ملزم سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی

کوئٹہ ،پانچ سالہ بچی غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کوئٹہ میں پانچ سال کی بچی مبینہ طور غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے رہائشی شہباز علی کے مطابق ان کی بھتیجی سوہامہ کے سر میں ہلکے دانے تھے ۔والدین اسے عالمو چوک پر واقع غلام میڈیکل سٹور لے گئے

کوئٹہ سے کسٹم کا کلیئرنگ ایجنٹ گرفتار،4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : ایف آئی اے نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم کے کلیئرنگ ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کسٹم کے نجی کلیئرنگ ایجنٹ حاجی جاوید پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی رعایتی مہم میں فراڈ کا الزام ہے

تمام افغان مہاجرین31دسمبر 2016کے بعد غیر قانونی تصور ہونگے، جنرل قادر بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : وفاقی وزیر جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ 31دسمبر 2016کے بعدتمام افغان مہاجرین کو پاکستان میں غیر قانونی تارکین تصور کیا جائے گاوہ ایران کی نیوز ایجنسی سے باتیں کررہے تھے، انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان کسی بھی صورت میں پاکستان کے اندر افغان مہاجرین کی قیام کے مدت میں توسیع نہیں کرے گی،

ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج جمہوریت کی حامی ہے، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

آزاد کشمیر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے نواز حکومت کا تختہ الٹا تو مسلم لیگ (ن) کے گڑھ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں لیکن آج ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج جمہوریت کی حامی ہے۔

کوئٹہ میں ایف آئی اے نے کسٹم کے دو انسپکٹرز کو گرفتار کرلیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف آئی اے نے کسٹم کے دو انسپکٹرز کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کسٹم کے دو انسپکٹرزمحمد ذکریاآرائیں اور تنویر حسن کو گرفتارکرکے تفتیش کیلئے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا۔

بی این پی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر غفور بلوچ کا بیٹا ساتھی سمیت اغواء ،پارٹی کی جانب سے شدید مذمت

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : تربت کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پروفیشنل سیکرٹری ڈاکٹر غفور بلوچ کے بیٹے کو ساتھی سمیت اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو تربت کے علاقے سے نامعلوم افراد نے بلوچستان نیشنل پارٹی

قلعہ عبداللہ اے این ایف اور ایف سی نے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی ، منشیات بنانے والی فیکٹریاں مسمار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں انٹی نار کوٹیکس فورس اور فرنٹیئر کور نے مشترکہ آپریشن کے دوران منشیات بنانے والی سات فیکٹریوں کو مسمار کردیا۔ دس ہزار کلو گرام سے زائد منشیات بھی پکڑی گئی۔ اے این ایف بلوچستا ن کے جوائنٹ

کوئٹہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، ڈاکو ہلاک اور ایک اہلکار زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے گوہر آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مطلوب ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایس پی سریاب عبداللہ آفریدی کے مطابق پولیس نے دوران گشت شالکوٹ کے علاقے گوہر آباد