کوئٹہ : زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اورپریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا دھرنے کے دوران ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماء سید عبدالرب آغا
Posts By: اسٹاف رپورٹر
اویش شاہ کے اغواء کار بلوچستان میں ہوئے تو پکڑے جائیں گے ،نواب زہری
کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے مغوی صاحبزادے اگر بلوچستان میں ہوئے تو ان کے اغواء میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، اس حوالے سے حکومت بلوچستان مسلسل سندھ حکومت سے رابطے میں ہے ، اغواء کے واقعہ کے فوری بعد سندھ سے بلوچستان داخل ہونے والے تمام راستے بند کر دئیے گئے تھے، تاکہ مغوی کو بلوچستان کے راستے کہیں اور منتقل نہ کیا جا سکے،
چمن میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام 5افراد گرفتار اسلحہ برآمد
کوئٹہ : بلوچستان کے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، سیکورٹی فورسز نے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ سے بھری گاڑی برآمد کرلی۔سیکورٹی حکام کے مطابق چمن کے علاقے گلدار باغیچہ میں ایف سی اور حساس ادارے
کیچ سے لاپتہ پولیس حوالدار کی تشدد زدہ لاش برآمد
کوئٹہ : تربت سے لاپتہ پولیس حوالدار کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے آبسر کا رہائشی پولیس حوالدار گل محمد تین دن قبل گھر سے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا اورا س کی موٹر سائیکل شہر سے ملی تھی۔
بارکھان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق20سے زائد زخمی
کوئٹہ : ضلع بارکھان اور ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ٹریفک حادثات میں 11؍افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی میں پیش آیا جہاں پشین کے علاقے خانوزئی سے پنجاب کے شہر ڈیرہ
ایف سی اورا سپیشل ٹیم کی کارروائی چمن و تو بہ اچکزئی سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کوئٹہ : بلوچستان کے پاک افغان سرحدی ضلع قلعہ عبداللہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ایف سی ترجمان کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے شیلہ باغ اور توبہ اچکزئی کے درمیانی علاقے میں ایف سی
ڈیرہ بگٹی ،وزیر داخلہ سر فراز بگٹی کے گھر میں آتش زدگی ،امن فورس کا اسلحہ تباہ ،دھماکوں کی آوازیں
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں وزیرداخلہ بلوچستا ن سرفراز بگٹی کے گھر میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل سوئی میں واقع پاکستان ہاؤس میں منگل کی شام کو ایک کمرے میں اچانک آگ لگ گئی
مستونگ‘نامعلوم افراد نے پولیس کے سابق آفیسر کو اغواء کر لیا
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع مستونگ سے نامعلوم افراد نے پولیس کے سابق آفیسر کو اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مستونگ کے علاقے بس اڈے کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی میں سوار نامعلوم ملزمان نے پولیس کے سابق ڈی ایس پی
مون سون بارشیں، 7اضلاع میں الرٹ جاری، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
کوئٹہ : بلوچستان کے سات اضلاع میں مون سون بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا ، پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ کو چوکس اور عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں۔گزشتہ روز صحبت پور کیب شاہی کینال میں پڑنے والے شگاف کو پر کر دیا گیا ہے
میگا کرپشن اور قلعہ عبد اللہ سڑک سکینڈل ،ملزمان کی ریمانڈ میں مزید تو سیع
کوئٹہ : احتساب عدالت نے میگا کرپشن اور قلعہ عبداللہ سڑک سکینڈل کے چار ملزمان کی ریمانڈ میں توسیع کر دی ،نیب بلوچستان نے قلعہ عبداللہ قومی شاہراہ کرپشن سکینڈل میں ملوث دو ملزمان کا مزید پندرہ روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔ نیب پراسکیوٹر کے