بلوچستان میں 15 ہزار گھوسٹ اساتذہ کا پتہ نہیں چل سکا ،رحیم زیارت وال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیر تعلیم نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں پندرہ ہزار اساتذہ کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ جبکہ نو سو گھوسٹ اسکولوں کا سراغ لگالیا گیا جہاں تین لاکھ بچوں کی جعلی رجسٹریشن ہوئی تھی۔

مشتاق رئیسانی کرپشن کیس، منگچر میونسپل کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ بھی گرفتار، خالدلانگو تاحال نیب میں پیش نہیں ہوئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیب نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ احتساب عدالت نے سابق سیکرٹری مشتاق رئیسانی اور گرفتار ہونے والے ملزم ندیم اقبال کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ترجمان نیب بلوچستان

ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: ژوب میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ کے قریب کلی نادر میں ایف سی اور حساس ادارے نے

کوئٹہ، پولیس گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ایک اہلکار جاں بحق چار زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گئی۔ بم حملے میں بلوچستان پولیس کا بہترین شوٹر عطاء محمد شہید ہوگیا۔ چار ساتھی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود مشرقی بائی پاس پرصدام پھاٹک

کو ئٹہ ، نا معلو م افراد کی گاڑی پر فا ئر نگ ایک شخص جا ن بحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: وئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے مقامی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں کلی تاجوال کے مقام پر پیش آیا جہاں جمعیت علمائے اسلام کے سابق نائب ناظم محمدا قبال کاسی

ماشکیل، شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی،2سو بچے متاثر

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وبا ء پھوٹ پڑی۔ تقریبا دو سو بچے متاثر ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام متاثرہ تمام بچے ماشکیل میں واقع ایک مدرسے کے طالب علم ہیں

کسی افسر کے گھر سے 2 ارب روپے ملنے جیسی خبریں بے بنیاد ہیں، نیب ترجمان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: نیب نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کے نام تیسرا سمن جاری کردیا۔ میر خالد لانگو کو بدھ کو نیب آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔اس سے قبل مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں تحقیقات کیلئے خالد لانگو کو دو بار طلب کیا جاچکا ہے

کیچ، مسلح افراد کا ایف سی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں کلبار کور ندی کے قریب ایف سی کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں نے اچانک حملہ کردیا۔